aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रौंदता"
میں اپنے پاؤں تلے روندتا ہوں سائے کوبدن مرا ہی سہی دوپہر نہ بھائے مجھے
ایک مبہم آسیا کے دور ہیںکیسی سرگرمی سے غم کو روندتا جاتا ہوں میں!
ایک چیز لومڑی کا بچہ ایسی اس کے منہ سے نکل پڑی۔ اس نے اسے دیکھا اورپاؤں کے نیچے ڈال کر روندنے لگا، مگر وہ جتنا روندتا تھا اتناوہ بچہ بڑا ہوتا جاتا تھا۔ جب آپ یہ واقعہ بیان فرما چکے تھے تو میں نے سوال کیا، ’’یا شیخ۔۔۔ لومڑی...
مجھے کیا جنون تھا کیا پتا جو جہاں کو روندتا یوں پھراکہیں ٹک کے میں نے جو دم لیا تری ذات ہی وہ پڑاؤ تھا
اندر اسی طرح اجنبی لوگوں کی باتیں جاری تھیں۔ بوبی۔۔۔ بوبی۔۔۔ وہ ساری پرانی مانوس آوازیں اندھیرے میں ڈوبتی چلی گئیں۔ بوبی۔۔۔ بوبی۔۔۔ بوبی ممتاز۔۔۔ ’’ممتاز صاحب۔۔۔‘‘ اس نے چونک کر پیچھے مڑکر دیکھا۔ اس کے میزبان کی بیگم صاحبہ برآمدے کی سیڑھیوں پر ہاتھ میں ناشتہ دان تھامے کھڑی...
रौंदताروندتا
would've trampled
ابھری ہے خشک پتوں میں اک چیخ دور تکبے رحم کوئی پاؤں انہیں روندتا نہ ہو
شام کے وقت میں گھر سے نکلا اور کمپنی باغ کی طرف چل پڑا۔ باغ میں دھوپ ماند پڑ رہی تھی۔ کہیں کہیں ڈھلتے سورج کی سرخی درختوں کے تنوں پر چمک رہی تھی۔ ہلکی سرد ہوا میں درختوں پر سے سوکھے پتے جھڑ جھڑ کر گر رہے تھے۔ سڑک...
یہ ناز پروردگان ساحل ڈریں ڈریں مری گرم رو سےکہ میں سمندر کی تند موجوں کو روندتا پاس آ رہا ہوں
اس کے بعد زمرد، یاقوت اور مشک و عنبر کے بہتر تابوت لے کر تاریخ آئی اور اس نے بہتر آسمان شکوہ لاشے سنبھالے۔ اس میں ایک سر بریدہ لاشہ صبر و رضا والے، استقامت والے امامؓ کا تھا جن کا قدم بلندی پر تھا، اسی لئے انہیں بادلوں پر...
میں خاک ہوں سو یہی تجربہ رہا ہے مجھےوہ شکل نو کے لئے روندتا رہا ہے مجھے
روندتا ہوں راستے پیروں تلےناچتے گاتے سفر کرتا ہوں میں
میں روندتا ہوا کانٹوں کو یوں گزرتا ہوںکہ رہ رووں کو سہولت ہو آنے جانے میں
اک اک قدم پہ اس کے ہوا سجدہ ریز میںگزرا تھا جس جہاں کو کبھی روندتا ہوا
روندتا ہے آج جو اس خاک کوایک دن وہ خاک میں مل جائے گا
اس نے سوچا کہ اسے ٹمپو والے سے سبق لینا چاہئے جو سواری کی شناخت کئے بغیر اپنے سفر بے محابا گامزن تھا۔۔۔ اس کی سیاسی بیداری اور سیکولر شعور کے مقابلے میں اس اناڑی ٹمپو والے کے بے فکری کا اندازہ زیادہ قابلِ قدر اور دانشورانہ تھا۔ اسے شرمساری...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books