aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लाल-ए-मय"
لالہ رام دتہ مل اینڈ سنز پبلشرز تاجران کتب، لاہور
ناشر
ظاہر ہے تری نرگس مخمور سے مستیٹپکے ہے ترے لعل مے آشام سے لذت
فرض کرو تمہیں خوش کرنے کے ڈھونڈھے ہم نے بہانے ہوںفرض کرو یہ نین تمہارے سچ مچ کے مے خانے ہوں
رخ گھٹا کا ہے سوئے مے خانہدیکھیے اب کہاں برستی ہے
اڑے ہوش بہکی نظر نشہ چھایاوہ آئے کہ جام مئے ناب آیا
ہے کون سا جہاں میں وہ آداب میکشیجس سے مرا شعور غزل آشنا نہ ہو
قاصد کلاسیکی شاعری کا ایک مضبوط کردار ہے اور بہت سے نئے اورانوکھے مضامین اسے مرکز میں رکھ کر باندھے گئے ہیں ۔ وہ عاشق کا پیغام لے کر معشوق کے پاس جاتا ہے ۔ اس طور پر عاشق قاصد کو اپنے آپ سے زیادہ خوش نصیب تصور کرتا ہے کہ اس بہانے اسے محبوب کا دیدار اور اس سے ہم کلامی نصیب ہو جاتی ہے ۔ قاصد کبھی جلوہ یار کی شدت سے بچ نکلتا ہے اور کبھی خط کے جواب میں اس کی لاش آتی ہے ۔ یہ اور اس قسم کے بہت سے دلچسپ مضامین شاعروں نے باندھے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور لطف لیجئے ۔
लाल-ए-मयلعل مے
redness of wine
کاروان اردو
مدن لعل منچندا
تنقید
مونا لیزا کی مسکراہٹ میں کیا بھید ہے؟ اس کے ہونٹوں پر یہ شفق کا سونا، سورج کا جشن طلوع ہے یا غروب ہوتے ہوئے آفتاب کا گہرا ملال؟ ان نیم وا متبسم ہونٹوں کے درمیان یہ باریک سی کالی لکیر کیا ہے؟ یہ طلوع و غروب کے عین بیچ...
اس سے پہلے میں نے راجدہ کو کہیں اور نہیں دیکھا تھا۔ بھانجی نے بتایا وہ عظمی کے سسرال سے ہے اور میں نے سوچا اگر وہ عظمی کے سسرال سے نہ ہوتی تو مجھے کہاں ملتی؟ ویسے راجدہ کا مجھ سے ملنا ناگزیر تھا۔ یہ میں اب سوچتا ہوں۔...
لاکھ توبہ کی مے کشی سے نریشؔدل سے نکلی نہ یاد مے خانہ
ترک مے کر کے بھی بہت پچھتائےمدتوں میں خمار اترا ہے
غالب ارشاد۔ تفتہ...
ہے سرور بادۂ رنگیں سخن سازی میریموج بحر مے ہے شعلہؔ شعر مستانہ میرا
تم باغ میں جاتے ہو تو گل کھلتے ہیں کیا کیاپھولوں کو تمہارے رخ زیبا سے غرض کیا
سجدے کرتے ہیں خم مے کو وفور نشہ میںصورت مینائے مے مداح شان مے فروش
دل جاں نثار مے ہے زباں تائب شراباس کشمکش میں روح کی تعزیر ہو گئی
اے ساقی مے خانہ ترے دور میں یہ کیاترسا کریں ہم اور کوئی جام نہ آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books