aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "वादा-ए-वस्ल"
وعدۂ وصل گر کسی سے نہیںآپ کیوں بے قرار پھرتے ہیں
پھر بیٹھے بیٹھے وعدۂ وصل اس نے کر لیاپھر اٹھ کھڑا ہوا وہی روگ انتظار کا
وعدۂ وصل اور وہ کچھ بات ہےہو نہ ہو اس میں بھی کوئی گھات ہے
وعدۂ وصل ہے لذت انتظار اٹھااور پھر عمر بھر اک غم اعتبار اٹھا
وعدۂ وصل دیا عید کی شب ہم کو صنماور تم جا کے ہوئے شیر و شکر اور کہیں
آئینے کو موضوع بنانے والی یہ شاعری پہلے ہی مرحلے میں آپ کو حیران کر دے گی ۔ آپ دیکھیں گے کہ صرف چہرہ دیکھنے کے لئے استعمال کیا جانے والا آئینہ شاعری میں آکر معنی کتنی وسیع اور رنگا رنگ دنیا تک پہنچنے کا ذریعہ بن گیا اور محبوب سے جڑے ہوئے موضوعات کے بیان میں اس کی علامتی حیثیت کتنی اہم ہوگئی ہے ۔یقیناً آپ آج آئینہ کے سامنے نہیں بلکہ اس شاعری کے سامنے حیران ہوں گے جو آئینہ کو موضوع بناتی ہے ۔
آئینے کو موضوع بنانے والی یہ شاعری پہلے ہی مرحلے میں آپ کو حیران کر دے گی ۔ آپ دیکھیں گے کہ صرف چہرہ دیکھنے کے لئے استعمال کیا جانے والا آئینہ شاعری میں آکر معنی کتنی وسیع اور رنگا رنگ دنیا تک پہنچنے کا ذریعہ بن گیا اور محبوب سے جڑے ہوئے موضوعات کے بیان میں اس کی علامتی حیثیت کتنی اہم ہوگئی ہے ۔یقیناً آپ آج آئینہ کے سامنے نہیں بلکہ ا س شاعری کے سامنے حیران ہوں گے جو آئینہ کو موضوع بناتی ہے ۔
वादा-ए-वस्लوعدۂ وصل
promise to meet
یاد دلوایئے ان کو جو کبھی وعدۂ وصلتو وہ کس ناز سے فرماتے ہیں ہم بھول گئے
وعدۂ وصل یار نے ماراشدت انتظار نے مارا
وعدۂ وصل یار نے مارالذت انتظار نے مارا
وعدۂ وصل عدو آج وفا ہو کہ نہ ہونالہ کرتا تو ہوں میں حشر بپا ہو کہ نہ ہو
نہ گلے رہے نہ گماں رہے نہ گزارشیں ہیں نہ گفتگووہ نشاط وعدۂ وصل کیا ہمیں اعتبار بھی اب نہیں
ہے وعدۂ وصل آج مجھ کواسباب طرب بساہنا ہے
وعدۂ وصل کر کے وہ روٹھےضبطؔ جاتے ہیں اب منانے کو
نزع ہے اور روز وعدۂ وصلہے بہر طور دم شماری آج
وعدۂ وصل ان سے لوں کیوں کرمیرا کیا اختیار کیا کہنا
کہنا قاصد کہ اس کے جینے کاوعدۂ وصل پر مدار ہے آج
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books