aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शरमाना"
چراغ شرما
born.1998
شاعر
ارپت شرما ارپت
born.1992
وکاس شرما راز
born.1973
امت شرما میت
born.1989
نقش لائل پوری
1928 - 2017
تری پراری
born.1986
امرتانشو شرما
born.2000
عاجز ماتوی
born.1935
وجے شرما
born.1995
اندر سرازی
born.1990
اوپندر ناتھ اشک
1910 - 1996
مصنف
سیما شرما میرٹھی
رشبھ شرما
born.2001
وکرم شرما
born.1994
شبانہ یوسف
بہت بے باک آنکھوں میں تعلق ٹک نہیں پاتامحبت میں کشش رکھنے کو شرمانا ضروری ہے
پھر ہجر کی لمبی رات میاں سنجوگ کی تو یہی ایک گھڑیجو دل میں ہے لب پر آنے دو شرمانا کیا گھبرانا کیا
سدھارت بھی تھا شرمندہ کہ دو آبے کا باسی تھاتمہیں معلوم ہے اردو جو ہے پالی سے نکلی ہے
مجھے دل کی خطا پر یاسؔ شرمانا نہیں آتاپرایا جرم اپنے نام لکھوانا نہیں آتا
بالوں کو سکھانے کی خاطر کوٹھے پہ وہ میرا آ جانااور تم کو مقابل پاتے ہی کچھ شرمانا کچھ بل کھانا
شرمانا معشوق کی ایک صفت اور ایک ادا ہے ۔ کلاسیکی شاعری کا معشوق انتہائی درجے کا شرمیلا واقع ہوا ہے اسی لئے عاشق اس سے برابر اس کے شرمانے کی شکایت کرتا رہتا ہے ۔ محبوب شرم کے مارے عاشق پر ملتفت بھی نہیں ہوتا ۔ شرمانے کی مختلف اداؤں اور شکایتوں کی دلچسپ شکلوں کا یہ پر لطف بیان ہمارے اس انتخاب میں پڑھئے ۔
اردو شاعری کا محبوب بڑی متضاد صفات سے گندھا ہوا ہے ۔ وہ مغرور بھی ہے اور حیا دار بھی ۔ شرماتا ہے توایسا کہ نظر نہیں اٹھاتا ۔ اس کی شرماہٹ کی دلچسپ صورتوں کو شاعروں نے مبالغہ آمیز انداز میں بیان کیا ہے ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور لطف اٹھائیے ۔
शर्मानाشرمانا
shyness
تدریس زبان اردو
انعام اللہ خاں شروانی
زبان و ادب
خوشبودار تیل و عطر بنانا
پنڈت وید پرکاش شرما
اردو میں خواتین کی خود نوشت سوانح عمریاں
شبانہ سلیم
خود نوشت
شمارہ نمبر ـ 002
اظہار احمد
معلم اردو
فیض احمد فیض نمبر: شمارہ نمبر ـ 008-012
صابر دت
فن اور شخصیت
شمارہ نمبر-007
یوسف دہلوی
Jul 1950شمع، نئی دہلی
شمارہ نمبر 003
شبیہ الحسن
علی گڑھ میگزین
شمارہ نمبر ـ 020
سید صبیح الدین رحمانی
نعت رنگ
دکنی زبان کا آغاز اور ارتقا
پنڈت شری رام شرما
تاریخ
شبلی نمبر: شمارہ نمبر ۔218-219
افضل حق قریشی
صحیفہ، لاہور
ہندوستان کی یونیورسیٹیوں میں اردو تحقیق
شاہانہ مریم شان
خواتین کی تحریریں
کوائف نمبر: شمارہ نمبر۔027-030
کراچی کی کہانی (۲) : شمارہ نمبر۔021
اجمل کمال
آج
شمارہ نمبر-001
ساحر لدھیانوی نمبر: شمارہ نمبر۔017,018
ذرا سا دیکھنا ہے آئنے میںپھر اس کے بعد شرمانا ہے تم کو
میں پہلے بے باک ہوا تھا جوش محبت میںمیری طرح پھر اس نے بھی شرمانا چھوڑا تھا
بیتے دنوں کی کوئی نشانی تو ساتھ ہوجان حیا تمہیں ذرا شرمانا چاہیے
انور نے پوچھا، ’’طبیعت کیسی ہے ان کی۔‘‘ ’’اچھی ہے۔‘‘ بملا کی آواز اس کی آواز نہیں تھی۔...
پھر دعوت گناہ ملی اک نگاہ سےپھر میری پارسائی کو شرمانا چاہیے
پیار کے گیت سناتے رہتے ہیں بھونرےکلیوں کا شرمانا چلتا رہتا ہے
’’میں ادھر ہی سے نکل جاؤں گا۔‘‘ میں نے کہا، رخصتی کےسلام کے لیے ہاتھ اٹھایا اور صحن کی طرف مڑا۔ ’’اسی طرح کبھی کبھی یاد کر لیا کرو۔ پہلے تو روز کا آنا جانا تھا۔‘‘ انھوں نے لمبی سانس لی اور ان کی آواز تھوڑی کپکپا گئی، ’’وقت نے...
محفل خوشیاں شور شرابہ ایک طرفلیکن آنکھوں کا سناٹا ایک طرف
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books