aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शाह-ए-वक़्त"
شاہ وقت کا اپناکوئی چہرہ نہیں ہوتا
سامنے شاہ وقت کے اسلمؔ کون کہے یہ باتچور نہ تھے فن کار تھے ہم پھر کاٹ لیے کیوں ہات
شاہ وقت کو ڈر کیساسامنے ایک پیادہ ہے
رات تھی بہتاور شاہ وقت اپنے ہی نشے میں مست تھا
زمیں کے ٹکڑے کئے آسمان بانٹے گاوہ شاہ وقت ہے سارا جہان بانٹے گا
शाह-ए-वक़्तشاہ وقت
king of the times
تاریخ نے پسند کیا بھی کسی سببیا بس کہ شاہ وقت تھا اوراق میں رہا
شام کے سائے گہرے ہو رہے تھے اور گوتما ابھی تک نہیں آئی تھی۔ ریستوران، جس کی بالکونی میں بیٹھا میں اس کا انتظار کر رہا تھا، شہر کے بڑے باغ کے پچھواڑے واقع تھا اور کسی پرانی خانقاہ کے مانند چیڑ، یوکلپٹس اور مولسری کے دراز قد درختوں میں...
زر کے ڈھیر کے اک جانب کچھ پھول تھے اورشاہ وقت سے میں نے محبت مانگی تھی
وہ شاہ وقت ہیں جمہوریت کے پردے میںیہ تہمتیں ہیں کہ با اختیار ہیں ہم لوگ
کمر میں مستقل درد رہتا ہے، چہرہ زرد ہو کر پیلا پڑ گیا ہے۔ آنکھیں پھٹی پھٹی سی، ویران ویران سی رہتی ہیں۔ ان آنکھوں نے کیا دیکھ لیا ہے؟ اس کی عمر پچیس سال سے زیادہ نہیں۔ مگر اس کا جسم ڈھل گیا ہے۔ اندر ہی اندر گھل گیا...
ان دنوں میں لاہور کے ایک اخبار کے دفتر میں ملازم تھا۔ گھر چونکہ امرتسر میں تھا لہٰذا شام کی گاڑی سے واپس اپنے گھر چلا جاتا تھا۔ اگرچہ لاہور میں بڑی آپا کا گھر تھا اور وہ لوگ میری اس ہر صبح سفر، ہر شام سفر ایسی زندگی پر...
شوق سفر تو ہے دل پر اشتیاق کوہو جائے مضمحل نہ یہ وقت سفر کہیں
میں عاجز ناتواں مسکیں گدا ہوںشہہ ہند الولی سرکار میرے
منصف وقت حقیقت ہے حقیقت ہے خداخوف لازم ہے بہر طور ہر اک حل کے لئے
غلامؔ شاہ فاضل کا کہے دل سوں سنو یارودیکھا میں شہہ محی الدیں مجھے پھر کیا دکھانا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books