aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शिकार-ए-इताब"
سخن نواز مرے نکتہ چیں مرے ناقدمجھے شکار عتاب و جلال کرتا جا
میں شکار عتاب ہی تو نہیںمہرباں ہو کے بات بھی کی ہے
پنکھڑی پھول کی ہے پژمردہباد زیر عتاب ہو جیسے
خیال پرسش اعمال کا نہیں ہے انہیںجو زیر دستوں کو زیر عتاب رکھتے ہیں
مہابھارت مہابھارت کوروں اور پانڈوؤں کی لڑائی کی داستان ہے۔ کورو تو جیسا کہ نام ہی سے ظاہر ہے، بڑے کور چشم لوگ تھے۔ ہاں پانڈو اچھے تھے۔ اتنا ضرور ہے کبھی کبھی جوا کھیل لیتے تھے۔ اور تعدد ازدواج کا رواج بھی ان میں تھا، یعنی ایک عورت کے...
کیا سبب کیا وجہ کیوں آ کر نکل جائے شکارکیوں نشانہ پر نہ جائے گا ہمارا تیر عشق
ہنسے تو پڑ گئیں چہرے پہ کچھ خراشیں اورشکار خندۂ لب کن جراحتوں کا ہوا
لاکھوں بناؤ ایک بگڑنا عتاب میں وہ نالہ دل میں خس کے برابر جگہ نہ پائے...
بزم کی بزم ہوئی رات کے جادو کا شکارکوئی دلدادۂ افسون سحر بھی نہ ملا
ابھی صحن جاں میں بچھی ہوئی جو بہار ہے اسے کیا کہوںمیں کسی عتاب کی زد میں ہوں تو کسی ملال کے درمیاں
عین غفلت میں پھر یہ دیکھا خوابکہ یہ کہتی ہے وہ بچشم عتاب
نزول عتاب کی گھڑینزدیک ہے۔۔۔
واں ہے وہی وفور عتاب و جفا و قہریاں ناز بھی اٹھانے کی طاقت نہیں رہی
سن کے خرگوش نے یہ تلخ جوابکہا کچھوے سے یوں زروئے عتاب
تری نگاہ کی معصوم برہمی کی قسمترا عتاب بہ اندازۂ عتاب نہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books