aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शीराज़ा-बंदी"
عبدالکریم بی آزاد شیرازی
مترجم
تمہیں تو فخر تھا شیرازہ بندیٔ جاں پرہمارا کیا ہے کہ ہم تو بکھرنے والے تھے
ضروری ہے شیرازہ بندی چمن کیعمل کر کے دنیا کو جنت بنا لو
یہ کیا شیرازہ بندی ہےیہ میری بے پری کس کنج سے ہو کر بہم نکلی
کتاب ملت بیضا کی پھر شیرازہ بندی ہےیہ شاخ ہاشمی کرنے کو ہے پھر برگ و بر پیدا
قوم کی شیرازہ بندی کا گلہ بےکار ہے طرز ہندو دیکھ کر طرز مسلماں دیکھ کر...
शीराज़ा-बंदीشیرازہ بندی
group formation
انتظار حسین اس لحاظ سے منفرد ہیں کہ انھوں نے عہد وسطیٰ کی ہند اسلامی تہذیب کی روح سے ہم کلامی کی سطح قائم کی ہے اور ایک ہزار برس سے برصغیر کے علاقوں میں مسلمانوں کے اثرات سے جو کلچر ابھرا ہے، انتظار حسین کے یہاں اس کی بھرپور...
غیرملکی سامراج نے اپنی حکمت عملی کے نتیجے کے طور پر جب مذہب، ذات، برادری، فرقہ، نسل، علاقہ ہر حربے کو استعمال کیا تو زبان تو سامنے کی چیز تھی اور تہذیبی سماجی شیرازہ بندی کا اہم ترین وسیلہ بھی تھی۔ چنانچہ اس کازد میں آنا اور جھگڑے فساد کی...
تاریخی اعتبار سے پُران ہندو مذہب کے ارتقا کی اس منزل کی ترجمانی کرتے ہیں جب بدھ مت سے مقابلے کے لیے ہندو مذہب تجدید اور احیا کے دور سے گزر رہا تھا۔ اس سے پہلے ویدوں کی رسوم پرستی اور برہمنیت کے خلاف رد عمل کے طور پر بدھ...
گویا ’’بورژوا‘‘ جمالیاتی پیرایوں اور طریقوں کے دبنے اور دب دب کر ابھرنے کا عمل اپنی ایک کیفیت رکھتا ہے اور اسی سے اس لطف واثر، دلآویزی اور دلآسائی، بالیدگی اور رچاؤ اور ترفع کی شیرازہ بندی ہوتی ہے جس کے لیے فیض مشہور ہیں اور بلاشبہ جو فیض کی...
آئین چمن بندی بھی نہیں دستور نوا سنجی بھی نہیںاب اس سے زیادہ گلشن کا شیرازہ پریشاں کیا ہوگا
بکھر جائے گا سب حسن چمن بندی کا شیرازہہوائے سرکشی میں جب فضائے رنگ و بو ہوگی
شیرازہ بند دیر و حرم ہے مرا نیازجو میں نہ ہوں تو شیخ کہاں برہمن کہاں
شیرازہ بند درد تسلسل ہے زلف یارآغاز مدعا کی کوئی انتہا نہیں
بڑی ہی اندھیری ڈگر ہے میاںجہاں ہم فقیروں کا گھر ہے میاں
پارسائی کی جواں مرگی نہ پوچھتوبہ کرنی تھی کہ بدلی چھا گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books