aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शो-रूम"
بک کارنر شو روم
ناشر
اپنا شو روم مرے گھر کو بنایا تو نےجس میں ہر رنگ کا ماڈل ہے سجایا تو نے
آج سے چند روز پہلے کی بات ہے، میں ایک الیکٹرونکس کی شاپ پر بیٹھا تھا تو وہاں ایک نوجوان لڑکی آئی۔ وہ کسی ٹیپ ریکارڈر کی تلاش میں تھی۔ دکاندار نے اسے بہت اعلی درجے کے نئے نویلے ٹیپ ریکارڈر دکھائے لیکن وہ کہنے لگی مجھے وہ مخصوص قسم...
شوروموں سےڈرنے والے
آنکھوں پہ شب رقم بھی نہیں کر سکوں گا میںاے خواب تیرا غم بھی نہیں کر سکوں گا میں
واقعات کربلا اور شہادت امام حسین کو موضوع بنا کر اردو میں بہت کچھ لکھا گیا ہے۔ کہیں تاریخ کے طور پر، کہیں مرثیہ کی شکل میں، کہیں افسانے اور کہانی کے پیرائے میں اور کہیں تلمیح اور علامت بنا کر۔ غرضیکہ اس حق و باطل کی داستان نے اردو ادب کے دامن کو وسیع کیا ہے۔ اس قسم کی تمام کتابیں ریختہ کے "واقعات کربلا" کلکشن میں موجود ہیں۔ ضرور استفادہ کریں۔
لفظ مرثیہ عربی لفظ ’رثا‘ سے مشتق جس کے معنی ہیں کسی کی وفات پر رنج و غم ظاہر کرنااور رونا۔ اردو شاعری کی ایک صنف کی حیثیت سے کسی بھی عزیز کی وفات پر اظہار غم سے |متعلق نظم کو مرثیہ کہا جا سکتا ہے
اسلامیات
مالک رام
تحقیق
فسانۂ غالب
ذکر غالب
عورت اور اسلامی تعلیم
تحقیق و تنقید
حکایات رومی
سید ہاشمی فریدآبادی
تنقید
قدیم دلی کالج
سوانح حیات
روح غالب
سید محی الدین قادری زور
اردو رسم الخط
شیما مجید
مرتب
تلامذہ غالب
شاعری تنقید
افکار رومی
محمد عبد السلام خاں
تحقیقی مضامین
مقالات/مضامین
اقبال کے شعری مآخذ
سید وزیر الحسن عابدی
اس قدر شور روح میں برپاخاموشی میری بولنے جیسی
شمع رو موم کے بنے ہیں مگرگرم ٹک ملیے تو پگھلتے ہیں
شمع رو سیں سراجؔ جا کر بولکہ پتنگوں کوں مت جلاتا رہ
جلتے رہے بتوں کی حضوری میں شمع روپریاں ستی ہوئی ہیں شوالوں کے سامنے
سراجؔ اس شمع رو بن جل گیا ہےنپٹ حسرت کے شعلوں کی لپٹ میں
وہ شمع رو اگر محفل میں آئےتو اس کو راہ پروانے نہ دیں گے
کون سی شے سے دل مخاطب ہوکوئی شے روبرو نہیں دل میں
کون سے دن ترے تصور سےمیری شب روکش سحر نہ ہوئی
مجلس میں عاشقوں کی جب آیا وو شمع رومحجوب ہو کے شمع نے صورت بدل کیا
گھلے سوز فرقت میں اس شمع رو کےیہ حال اپنا کیوں رندؔ جل کر بنایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books