aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सरत"
ثروت حسین
1949 - 1996
شاعر
سر سید احمد خاں
1817 - 1898
مصنف
دواکر راہی
1914 - 1968
ثروت زہرا
born. 1972
نور جہاں ثروت
1949 - 2010
مہاراج سرکشن پرشاد شاد
1864 - 1940
سرسوتی سرن کیف
1922 - 2007
سنتوش پرسوانی سنت
born.1975
سبط محمد ہادی شمس
سروجیت سرو
خاور رضوی
1938 - 1981
سلمان ثروت
born.1977
ثروت زیدی بھوپالی
born.1954
سرن بلرامپوری
سرفلورنس فیلوز مطلوبؔ
1829 - 1912
وہ سرو قد ہے مگر بے گل مراد نہیںکہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تمیز بندہ و آقا فساد آدمیت ہےحذر اے چیرہ دستاں سخت ہیں فطرت کی تعزیریں
برہنہ ہیں سر بازار تو کیابھلا اندھوں سے پردہ کیوں کریں ہم
چہار سمت محلے کے گوشے گوشے میںفضا میں آج بھی لا ریب گونجتے ہوں گے
ایک صحت مند مزاح زندگی کے ہر لمحے میں ضروری ہوتا ہے، یہاں ہم آپ کے لیے اہم اردو شاعروں کی ۱۵ ایسی نظموں کا انتخاب پیش کر رہے ہیں جو مزاح سے بھر پور ہیں، آپ انہیں پڑھیے اور زندگی کے بھاری پن کو کچھ کم کیجیے
ذیشان ساحل اردو نظم کے منفرد اور حساس لہجے کے شاعر ہیں جنہوں نے جدید دور کی پیچیدہ کیفیات کو سادہ مگر گہرے استعاروں کے ذریعے بیان کیا ہے۔ ان کی نظموں میں ایک خاموش احتجاج، ایک تہہ دار تنقید، اور ایک فکری نرمی پائی جاتی ہے جو قاری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتی ہے۔ ان کے ہاں دکھ، خاموشی، اور وقت جیسے موضوعات کا جمالیاتی اظہار نمایاں ہے۔
عید ایک تہوار ہے اس موقعے پر لوگ خوشیاں مناتے ہیں لیکن عاشق کیلئے خوشی کا یہ موقع بھی ایک دوسری ہی صورت میں وارد ہوتا ہے ۔ محبوب کے ہجر میں اس کیلئے یہ خوشی اور زیادہ دکھ بھری ہوجاتی ہے ۔ کبھی وہ عید کا چاند دیکھ کر اس میں محبوب کے چہرے کی تلاش کرتا ہے اور کبھی سب کو خوش دیکھ کر محبوب سے فراق کی بد نصیبی پر روتا ہے ۔ عید پر کہی جانے والی شاعری میں اور بھی کئی دلچسپ پہلو ہیں ۔ ہمارا یہ شعری انتخاب پڑھئے ۔
सरतسرت
head, lead
سر سید اور علی گڑھ تحریک
خلیق احمد نظامی
ادبی تحریکیں
تفسیرالقرآن
اسلامیات
ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ
ثروت صولت
تاریخ اسلام
اسباب بغاوت ہند
ہندوستانی تاریخ
انتخاب مضامین سر سید
مقالات/مضامین
مسافران لندن
سفر نامہ
انتخاب مضامین سرسید
مضامین
سرسید احمد خاں اور ان کا عہد
ثریا حسین
تحقیق
مقالات سر سید
اصول نفسیات
سر ولیم جیمس
نفسیات
بات پھولوں کی
مجموعہ
سرسید اور ان کے کارنامے
نور الحسن نقوی
تنقید
’’دیکھو گنگو بائی، میں تمہیں ہر روز اسی وقت دس روپے دے دیا کروں گا لیکن ایک شرط پر۔‘‘ ’’سرت؟‘‘...
واپسی پر وہ سب کو سلام کر کے اپنے کمرے میں آتا۔ بڑی دیر تک وہ ایک معمر آدمی کی طرح دانت صاف کرتا رہتا۔ پھر صوفے میں بیٹھ کر بیڈ لیمپ کی روشنی میں وہ کتابیں دیکھتا رہتا جن کا پڑھنا اس کے لیے مشکل تھا۔ بڑی رات گئے...
رشی منی و گیانیگیان سرت کی گیدڑ سنگھی مل جائے تو مجھے بتانا
رام جی سیٹھ کے آنے کی خبر نے چھیدی پور میں ایک ہل چل سی ڈال دی تھی۔ بوڑھا بالا، عورت مرد سب ہی دن میں کئی کئی بار ایک دوسرے سے ان کے متعلق گفتگو کرتے تھے۔ جھگڑو کوری نے مقدمہ بازی کم کر دی تھی اور دن میں...
کوئی امید بر نہیں آتیکوئی صورت نظر نہیں آتی
تا قیامت شب فرقت میں گزر جائے گی عمرسات دن ہم پہ بھی بھاری ہیں سحر ہوتے تک
اک مہک سمت دل سے آئی تھیمیں یہ سمجھا تری سواری ہے
کبھی تو صبح ترے کنج لب سے ہو آغازکبھی تو شب سر کاکل سے مشکبار چلے
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکناسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھیدل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books