aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सरदार"
علی سردار جعفری
1913 - 2000
شاعر
بہزاد لکھنوی
1900 - 1974
سردار انجم
1941 - 2015
سردار گنڈا سنگھ مشرقی
1857 - 1909
صادق نسیم
born.1924
سردار پنچھی
born.1932
رشید قیصرانی
1930 - 2010
سردار سلیم
born.1973
آرش سرکار
born.2000
رتن ناتھ سرشار
1846 - 1903
سردار آصف
سرشار سیلانی
1914 - 1969
سرشار صدیقی
1926 - 2008
سردار نقوی
مصنف
سردار خاں اثرؔ
1904 - 1980
’’اور میں۔۔۔ اور میں۔۔۔ بھینی یا چھ آدمیوں کو قتل کرچکا ہوں۔۔۔ اسی کرپان سے۔۔۔‘‘ کلونت کور کے دماغ میں صرف دوسری عورت تھی۔’’میں پوچھتی ہوں، کون ہے وہ حرام زادی؟‘‘...
جرم یہ ہے کہ ان اندھوں میں ہوں آنکھوں والااور سزا یہ ہے کہ سردار سمجھتے ہیں مجھے
دوسرا مسکرایا، ’’مجھے تو ہندوستوڑوں کی بولی آتی ہے۔۔۔ ہندوستانی بڑے شیطانی، اکڑ اکڑ پھرتے ہیں۔‘‘ ایک دن نہاتے نہاتے ایک مسلمان پاگل نے’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ اس زور سے بلند کیا کہ فرش پر پھسل کر گرا اور بے ہوش ہوگیا۔...
رخ سے عیاں تھے معنی و الشمس و الضحاوہ ریش پاک اور رخ سردار انبیا
کام اب کوئی نہ آئے گا بس اک دل کے سواراستے بند ہیں سب کوچۂ قاتل کے سوا
ممتاز ترین ترقی پسند شاعروں میں نمایاں، نقاد، دانشور اور رسالہ ’گفتگو‘ کے مدیر، گیان پیٹھ انعام سے سرفراز، اردو شاعروں پر دستاویزی فلمیں بنائیں
کسی کو رخصت کرتے ہوئے ہم جن کیفیتوں سے گزرتے ہیں انہیں محسوس تو کیا جاسکتا ہے لیکن ان کا اظہار اور انہیں زبان دینا ایک مشکل امر ہے، صرف ایک تخلیقی اظہار ہی ان کیفیتوں کی لفظی تجسیم کا متحمل ہوسکتا ہے ۔ ’’الوداع‘‘ کے لفظ کے تحت ہم نے جو اشعار جمع کئے ہیں وہ الوداعی کیفیات کے انہیں نامعلوم علاقوں کی سیر ہیں۔ آپ وداعی جذبات کو ان کے ذریعے بیان کر سکتے ہیں۔
یاد شاعری کا بنیادی موضوع رہا ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ناسٹلجیائی کیفیت تخلیقی اذہان کو زیادہ بھاتی ہے ۔ یہ یاد محبوب کی بھی ہے اس کے وعدوں کی بھی اور اس کے ساتھ گزارے ہوئے لمحموں کی بھی۔ اس میں ایک کسک بھی ہے اور وہ لطف بھی جو حال کی تلخی کو قابل برداشت بنا دیتا ہے ۔ یاد کے موضوع کو شاعروں نے کن کن صورتوں میں برتا ہے اور یاد کی کن کن نامعلوم کیفیتوں کو زبان دی ہے اس کا اندازہ ان شعروں سے ہوتا ہے ۔
'सरदार'سردارؔ
pen name
सरदारسردار
chief, leader
नायक, अध्यक्षः स्वामी, पति ।।
ترقی پسند ادب
تنقید
نئی دنیا کو سلام اور جمہور
نظم
سرمایۂ سخن
لغات و فرہنگ
لکھنؤ کی پانچ راتیں
خود نوشت
پیغمبران سخن
شاعری تنقید
تین ترقی پسند شاعر : سردار، مجروح، کیفی
علی احمد فاطمی
کلیات علی سردار جعفری
کلیات
ایشیا جاگ اٹھا
اقبال شناسی
اقبالیات تنقید
ٹکسٹ بک آف لائبریری
سردار احمد
اشاریہ
ترقی پسند تحریک کی نصف صدی
خطبات
ادبی تحریکیں
پتھر کی دیوار
مجموعہ
حاسد سے صلا بھی نہیں درکار ہے مجھ کوسرکار حسینیؑ سے سروکار ہے مجھ کو
کیا قیامت ہے کہ دنیا اسے سردار کہےجس کا انداز سخن بھی ہو گداؤں جیسا
انقلاب آئے گا رفتار سے مایوس نہ ہوبہت آہستہ نہیں ہے جو بہت تیز نہیں
سو ملیں زندگی سے سوغاتیںہم کو آوارگی ہی راس آئی
پرانے سال کی ٹھٹھری ہوئی پرچھائیاں سمٹیںنئے دن کا نیا سورج افق پر اٹھتا آتا ہے
چلو بانٹ لیتے ہیں اپنی سزائیںنہ تم یاد آؤ نہ ہم یاد آئیں
بشیر نے مزے میں آکر ذرا اونچی آواز کی تو صوبیدار ہمت خان کی کڑک بلند ہوئی،’’اوئے کہاں رہا ہے تو رات بھر؟‘‘ بشیر نے سوالیہ نظروں سے ہمت خان کو دیکھنا شروع کیا۔ جو بشیر کے بجائے کسی اور سے مخاطب تھا۔’’بتا اوئے۔‘‘بشیر نے دیکھا۔ کچھ فاصلے پر وہ...
جانور وں میں گدھا سب سے بیوقوف سمجھا جاتاہے۔ جب ہم کسی شخص کوپرلے درجہ کا احمق کہنا چاہتے ہیں تو اسے گدھا کہتے ہیں۔ گدھاواقعی بیوقوف ہے۔ یا اس کی سادہ لوحی اور انتہا درجہ کی قوتِ برداشت نے اسے یہ خطاب دلوایا ہے۔ اس کا تصفیہ نہیں ہوسکتا۔...
یہ کس نے فون پے دی سال نو کی تہنیت مجھ کوتمنا رقص کرتی ہے تخیل گنگناتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books