aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सर-ए-चश्म"
وہی قطرہ جو کبھی کنج سر چشم میں تھااب جو پھیلا ہے تو سیلاب ہوا جاتا ہے
طرز مجہول سر چشم نمودار ہوئےپھول ہی پھول سر چشم نمودار ہوئے
ہر ذرہ چشم شوق سر رہ گزر ہے آجدل محو انتظار ہے اور کس قدر ہے آج
ہم لوگ آپس میں کسی کو ہندو، کسی کو مسلمان کہیں مگر غیر ملک میں ہم سب نیٹو (Native) یعنی ہندوستانی کہلائے جاتے ہیں۔ غیر ملک والے خدابخش اور گنگا رام دونوں کو ہندوستانی کہتے ہیں۔ (تقریر سر سید، جو انجمن اسلامیہ، امرتسر کے ایڈریس کے جواب میں 26 جنوری...
دوسری ملاقات پر گوتما نے ہم دونوں کو اپنے بوڑھے باپ سے ملایا اور پھر ایک روز اس نے ہمیں اپنے گھر چائے پر آنے کی دعوت دے دی۔ اس روز پال کے سوٹ کا رنگ ہلکا فاختئی تھا اور چاکولیٹ رنگ کی چھوٹے چھوٹے بسنتی پھولوں والی ٹائی اسے...
सर-ए-चश्मسر چشم
in eye
.My God! What a lovely home is this home!sweet home صغراں بی بی کا رنگ ہلدی کی طرح ہے اور ہلدی ٹی بی کے مرض میں بےحد مفید ہے۔ اس کے ہاتھوں میں کانچ کی چوڑیاں ہیں۔ مہینے کے آخر میں جب اس کا خاوند اسے پیٹتا ہے تو ان...
ان دنوں میں لاہور کے ایک اخبار کے دفتر میں ملازم تھا۔ گھر چونکہ امرتسر میں تھا لہٰذا شام کی گاڑی سے واپس اپنے گھر چلا جاتا تھا۔ اگرچہ لاہور میں بڑی آپا کا گھر تھا اور وہ لوگ میری اس ہر صبح سفر، ہر شام سفر ایسی زندگی پر...
ہم سر راہ لٹ گئے یکسررہبروں کی یہ مہربانی ہے
سر چشم عقیدتشیو کی مورت تھی
جمع کرتا ہوں سر چشم بہتپھر بھی برسات نہیں ہو پاتی
دل غریب کو گھر کا ہوا نہ چین نصیباسے تو عمر سر رہ گزار گزری ہے
سر چشم رہتے ہیں اشکوں کے جلوےدیے جس طرح ہوں بھنور کے کنارے
سحابی شام سر چشم پھیلتے جگنوکسی خیال نے بو دی یہ کہکشاں مجھ میں
یہ بڑا چاند چمکتا ہوا چہرہ کھولےبیٹھا رہتا ہے سر بام شبستاں شب کو
تو بھی ہرے دریچے والی آ جا بر سر بام ہے چاندہر کوئی جگ میں خود سا ڈھونڈے تجھ بن بسے آرام ہے چاند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books