aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सर-ब-सर"
فیضؔ تھی راہ سر بسر منزلہم جہاں پہنچے کامیاب آئے
روشنی کر دے سر بہ سر مولااس کی آنکھوں میں نور بھر مولا
سر بسر یار کی مرضی پہ فدا ہو جاناکیا غضب کام ہے راضی بہ رضا ہو جانا
ہم اب اداس نہیں سر بہ سر اداسی ہیںہمیں چراغ نہیں روشنی کہا جائے
آج یوں ہی سر بہ سر دل بہت اداس ہےبات کچھ نہیں مگر دل بہت اداس ہے
اگر آپ کو بس یوں ہی بیٹھے بیٹھے ذرا سا جھومنا ہے تو شراب شاعری پر ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔ آپ محسوس کریں گے کہ شراب کی لذت اور اس کے سرور کی ذرا سی مقدار اس شاعری میں بھی اتر آئی ہے ۔ یہ شاعری آپ کو مزہ تو دے گی ہی ،ساتھ میں حیران بھی کرے گی کہ شراب جو بظاہر بے خودی اور سرور بخشتی ہے، شاعری میں کس طرح معنی کی ایک لامحدود کائنات کا استعارہ بن گئی ہے ۔
کلاسیکی شاعری میں عشق کے بیانیے میں جو چند بنیادی کردار ہیں ان میں سے ایک رقیب بھی ہے۔ رقیب معشوق کا ایک دوسرا چاہنے والا ہوتا ہے جو معشوق کے لئے ایک ہوس کارانہ جذبہ بھی رکھتا ہے اورمعشوق بھی اپنے سچے عاشق کو چھوڑ کر رقیب سے راہ ورسم رکھتا ہے ۔ معشوق کی رقیب سے یہ قربت ہی عاشق کیلئے دکھ اور پریشانی کا سب سے بڑا سبب بنتی ہے ۔
सर-ब-सरسر بہ سر
entirely/ completely
سب بدلتے جا رہے ہیں سر بسر اپنی جگہدشت اب اپنی جگہ باقی نہ گھر اپنی جگہ
ہمیں وقف غم سر بسر دیکھ لیتےوہ تم کچھ نہ کرتے مگر دیکھ لیتے
سر بہ سر ایک چمکتی ہوئی تلوار تھا میںموج دریا سے مگر بر سر پیکار تھا میں
سر بسر پیکر اظہار میں لاتا ہے مجھےاور پھر خود ہی تہ خاک چھپاتا ہے مجھے
سر بسر شاخ دل ہری رہے گیتا ابد آنکھ میں تری رہے گی
سر بسر پیاس میں ڈوبا نظر آتا ہے مجھےجس جگہ بھی کوئی دریا نظر آتا ہے مجھے
میں نے کب دعویٰ کیا تھا سر بسر باقی ہوں میںپیش خدمت ہوں تمہارے جس قدر باقی ہوں میں
گم کر دیا ہے دید نے یوں سر بہ سر مجھےملتی ہے اب انہیں سے کچھ اپنی خبر مجھے
بھرے ہیں اس پری میں اب تو یارو سر بسر موتیگلے میں کان میں نتھ میں جدھر دیکھو ادھر موتی
سر بسر بدلا ہوا دیکھا تھا کل یار کا رنگخوب پہنا ہے نیا اس نے بھی اس بار کا رنگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books