aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सुकून-ए-जिस्म-ओ-जाँ"
انجمن فروغ ترقیٔ کتب خانہ جات، کراچی
ناشر
وہ سکون جسم و جاں گرداب جاں ہونے کو ہےپانیوں کا پھول پانی میں رواں ہونے کو ہے
قوت جسم و جاں یاد آئیدل کی تاب و تواں یاد آئی
محبت ہو تو برق جسم و جاں ہووہ آتش کیا کہ سینے میں نہاں ہو
پیکر جسم و جاں سے پہلے بھیخاک تھی خاکداں سے پہلے بھی
اگر کچھ اعتبار جسم و جاں ہوابھی کچھ اور میرا امتحاں ہو
عشق کی کہانی میں شکوہ شکایتوں کی اپنی ایک جگہ اور اپنا ایک لطف ہے ۔ اس موقع پر عاشق کاکمال یہ ہوتا ہے کہ وہ معشوق کے ظلم وجفا اور اس کی بے اعتنائی کا شکوہ اس طور پر کرتا ہے کہ معشوق مدعا بھی پا جائے اور عاشق بدنام بھی نہ ہو ۔ عشق کی کہانی کا یہ دلچسپ حصہ ہمارے اس انتخاب میں پڑھئے ۔
عشق اور رومان پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
सुकून-ए-जिस्म-ओ-जाँسکون جسم و جاں
peace of body and life
جسم و جاں سے دور
خلیل مامون
مجموعہ
جسم وجاں
عبدالمعز شمس
طب
جنگ روس و جاپان
ظفر علی خاں
ڈرامہ
جنگ ترکی و یونان
سراج الدین احمد
تاریخ
جنگ مشرق و خاتمۂ جاپان
زبیدہ تبسم
قفس جسم و جاں میں قید رہےاپنے ہی آشیاں میں قید رہے
میں نے کہا کہ تجزیۂ جسم و جاں کرواس نے کہا یہ بات سپرد بتاں کرو
بجھ گئے سارے چراغ جسم و جاں تب دل جلاخلق کی خاطر ہمارا مرشد کامل جلا
در حقیقت اتصال جسم و جاں ہے زندگییہ حقیقت ہے کہ ارباب ہمم کے واسطے
ہاتھ آ سکا ہے سلسلۂ جسم و جاں کہاںاپنی طلب میں گھوم چکا ہوں کہاں کہاں
ہم کہ مقروض جسم و جاں بھی ہیںاور ترے زیر آسماں بھی ہیں
عشق میں ربط جسم و جاں نہ رہااپنا اپنے پہ مہرباں نہ رہا
درمیان جسم و جاں ہے اک عجب صورت کی آڑمجھ کو دل کی دل کو ہے میری انانیت کی آڑ
تباہ کر کے ہر اک نقش جسم و جاں ہم نےبنا دیا ہے محبت کو جاوداں ہم نے
ختم کل تک ارتباط جسم و جاں ہو جائے گاہر نفس افسانۂ عمر رواں ہو جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books