aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सुब्हान-अल्लाह"
واقعی یوں تو ذرا دیکھیو سبحان اللہتیرے دکھلانے کو ہم چشم یہ نم کرتے ہیں
ایک دن سید انشاء نواب آصف الدولہ صاحب کے ساتھ بیٹھے کھانا کھارہے تھے۔ گرمی سے گھبرا کردستار سر سے اتار کر رکھ دی تھی۔ منڈا ہوا سر دیکھ کر نواب صاحب کی طبیعت میں چہل آئی، ہاتھ بڑھا کر پیچھے سے ایک دھول ماری۔ انشاءؔ نے جلدی سے ٹوپی...
کہتے ہیں کرشمے قدرت کےاللہ اللہ سبحان اللہ
سبحان اللہ دودھ ہے کیساتازہ گرم سفید اور میٹھا
یہی سبب ہے جو مجھے جنوں ہوا جنوں ہوا...
सुब्हान-अल्लाहسبحان اللہ
Praises to God
سبحان اللہ۔ سبحان اللہ ظفر، بھئی ہم تو تب بھی ولی نہ سمجھتے۔...
لذت درد اف سبحان اللہرات کاٹی ہے رتجگا کر کے
وہ بھی کیا شخص ہے سبحان اللہپھول سا چہرہ خار سی باتیں
کس کی حاجت روا کرے کوئی شعراء، سبحا ن اللہ کیا بات پیدا کی ہے۔...
کیا دست مژہ کو ہاتھ آئی تسبیحسبحان اللہ کیا بنائی تسبیح
نمبردار دین اسلام میں پردہ پوشی کی اَن گنت مثالیں گنواتے ہوئے پوروں پر پٹاخ پٹاخ بوسے دیتا رہا اور پنچائیت اس کی پیروی میں سبحان اللہ، سبحان اللہ کے نعرے بلند کرتی رہی۔ آخر آٹھ ماہ کی حاملہ سے عقد کرنے کو کون تیار ہوگا۔...
بے عبادت نہ خدا بخشے گا سبحان اللہایسی فردوس سے ہم گزرے کہ مزدور نہیں
چہرہ ایسا کہ جو دیکھے کہے سبحان اللہذکر کرتے ہوئے لب ہیں تو نمازی آنکھیں
ہم سے دیوانے رہیں شہر میں سبحان اللہدشت میں قیس رہے کوہ میں فرہاد رہے
غیر کو راہ ہو گھر میں ترے سبحان اللہاور ہم دور سے در کو ترے تکتے جاویں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books