aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सुब्ह-ए-ईद"
دشمن ہوں یا کہ دوست گلے آج سب ملیںجاری ہوا یہ دہر میں فرمان صبح عید
وہ صبح عید کا منظر ترے تصور میںوہ دل میں آ کے ادا تیرے مسکرانے کی
آج یاروں کو مبارک ہو کہ صبح عید ہےراگ ہے مے ہے چمن ہے دل ربا ہے دید ہے
ہوتی تھی صبح عید مری صبح پر نثارکھاتی تھی شام عیش مری شام کی قسم
सुब्ह-ए-ईदصبح عید
morning of Eid festival
ہنگام صبح عید میں بھی وہ مزا کہاںجو لطف مل گیا ہے شب انتظار میں
گھر گھر آئے صبح عیدسب کی پوری ہو امید
گھرے ہیں درد و الم میں فراق کے ایسےکہ صبح عید بھی یاں شام ہے محرم کی
دوالی اور صبح عید فاروقی! مبارک ہومجھے چھوڑو میں جس عالم میں ہوں وہ میری قسمت ہے!!
یہ سواد نامہ ہے یا سرمۂ تسخیر ہےہے بیاض صفحہ یا ہے نور صبح عید کا
کمر میں مستقل درد رہتا ہے، چہرہ زرد ہو کر پیلا پڑ گیا ہے۔ آنکھیں پھٹی پھٹی سی، ویران ویران سی رہتی ہیں۔ ان آنکھوں نے کیا دیکھ لیا ہے؟ اس کی عمر پچیس سال سے زیادہ نہیں۔ مگر اس کا جسم ڈھل گیا ہے۔ اندر ہی اندر گھل گیا...
ان دنوں میں لاہور کے ایک اخبار کے دفتر میں ملازم تھا۔ گھر چونکہ امرتسر میں تھا لہٰذا شام کی گاڑی سے واپس اپنے گھر چلا جاتا تھا۔ اگرچہ لاہور میں بڑی آپا کا گھر تھا اور وہ لوگ میری اس ہر صبح سفر، ہر شام سفر ایسی زندگی پر...
جو بھی ہیں صبح وطن ہی کے پرستاروں میں ہیںکن سے ہم اے شام غربت تیرا افسانہ کہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books