aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सोहबत-ए-अय्याम"
ہم بارگہہ وصل کے ٹھکرائے ہوئے لوگاک صحبت ایام تھی سو نذر فغاں تھی
بو آنے لگی تجھ سے بھی دنیا کی مرے یارکچھ روز مجھے صحبت بد چاہیے میری
اب قربت و صحبت یار کہاں لب و عارض و زلف و کنار کہاںاب اپنا بھی میرؔ سا عالم ہے ٹک دیکھ لیا جی شاد کیا
ایک منظر پر نظر ٹھہرے تو ٹھہرے کس طرحہم مزاج گردش ایام لے کر آئے ہیں
عدم ضرورت رشتہ، ایک پنجابی نوجوان، بر سر روزگار، آمدنی تقریباً پندرہ سو روپے ماہوار کے لیے باسلیقہ، خوبصورت، شریف خاندان کی تعلیم یافتہ دوشیزہ کے رشتے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ لڑکا پہلے سے شادی شدہ ہے۔ خط و کتابت صیغہ راز میں نہیں رہے گی۔ اس کے علاوہ بھی بے شمار لڑکے اور لڑکیوں کے لیے رشتے مطلوب نہیں ہیں۔ پوسٹ بکس کراچی۔داخلے جاری نہ رکھیے، کراچی کے اکثر کالج آج کل انٹر اور ڈگری کلاسوں میں داخلے کے لیے اخباروں میں دھڑا دھڑ اشتہار دے رہے ہیں۔ یہ سب اپنا وقت اور پیسہ ضائع کر رہے ہیں۔ ہمیں ان کے ہاں داخل ہونا مقصود نہیں۔ ہم نے کئی سال پہلے ایم اے پاس کرلیا تھا۔
सोहबत-ए-अय्यामصحبت ایام
company of days
ابن انشاء، یہ نام ہم نے نہ جانے کب رکھا تھا اور کیوں رکھا تھا، اور کیوں رکھا تھا کی توجیہ تو یہ ہوسکتی ہے کہ ہمارے اصلی نام میں ایک چوپائے کا نام شامل ہے۔ نیانام رکھنے کا فائدہ یہ ہوا کہ لوگ سید انشاء اللہ خاں انشا کی رعایت سے ہمیں بھی سید لکھنے لگے۔ یعنی گھر بیٹھے ہماری ترقی ہوگئی۔ اسی نسبت سے دلی والوں نے ہمیں اپنا ہم وطن جان کر ہماری زبان پر کم ...
آج تک نظروں میں ہے وہ صحبت راز و نیازاپنا جانا یاد ہے تیرا بلانا یاد ہے
ٹھہر اے گردش ایام ہم بھی ساتھ چلتے ہیںاٹھا لینے دے فیض صحبت پیر مغاں پہلے
مجھ پہ ہی ختم ہوا سلسلۂ نوحہ گریاس قدر گردش ایام پہ رونا آیا
وہ جنہیں تاب گراں باری ایام نہیںان کی پلکوں پہ شب و روز کو ہلکا کر دے
صحبت گاہ گاہی رشکیتو نے بھی ہم سے بے وفائی کی
داغ فراق صحبت شب کی جلی ہوئیاک شمع رہ گئی ہے سو وہ بھی خموش ہے
میان شاخساراں صحبت مرغ چمن کب تکترے بازو میں ہے پرواز شاہین قہستانی
شیوۂ عشق ہے آزادی و دہر آشوبیتو ہے زناریٔ بت خانۂ ایام ابھی
قرض کی پیتے تھے مے۔۔۔ آپ نے یہ شعر کیونکر کہہ دیا،
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books