aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हाजियों"
ہاجر دہلوی
1884 - 1922
مصنف
اسماء ہادیہ
born.1992
شاعر
محمد حازم حسان
born.1959
کلیم حاذق
حلیم حاذق
نواب حاذق جنگ بہادر
حاذق رامپوری
ہادیہ سحر
ہاجرہ پروین
عبدالحکیم خان حاذق
عزیز حاجنی
حاذق فرید
غفور احمد
ہادیہ شبنم
منشی محمد غلام حاذق
کعبہ کا صاف حاجیوں کو اشتباہ تھاپہلو میں بادشاہ کے تھا جلوہ گر وزیر
شادی سے پہلے مولوی ابل کے بڑے ٹھاٹھ تھے۔ کھدر یا لٹھے کی تہبند کی جگہ گلابی رنگ کی سبز دھاری والی ریشمی خوشابی لنگی، دو گھوڑا بوسکی کی قمیص، جس کی آستینوں کی چنٹوں کا شمار سینکڑوں میں پہنچتا تھا۔ اودے رنگ کی مخمل کی واسکٹ جس کی ایک...
جیسے صحرا میں سر جھکائے ہوئےحاجیوں کی قطار چلتی ہے
ادھر چند سال سے ہم نے یہ معمول بنا لیا ہے کہ ہفتہ بھر کی اعصابی شکست وریخت کے بعد اتوار کو مکمل ’’سبت‘‘ مناتے ہیں۔ اور سنیچر کی مرادوں بھری شام سے سوموار کی منحوس صبح تک ہر وہ فعل اپنے اوپر حرام کر لیتے ہیں، جس میں کام...
حاجیو ہے ہم کو گھر والے سے کامگھر کے محراب و ستوں سے کیا غرض
چند بہترین مرثیے حاضر ہیں ، جنہیں پڑھ کر دل بھر آتا ہے
اردو کے مقبول شاعر جگر مرادآبادی کی دس بہترین غزلیں حاضر ہیں
حسن کی ساری نزاکت اداؤں سے ہی ہے اور یہی ادائیں عاشق کیلئے جان لیوا ہوتی ہیں ۔ محبوب کے دیکھنے ،مسکرانے ، چلنے ، بات کرنے ، اورخاموش رہنے کی اداؤں کا بیان شاعری کا ایک اہم باب ہے ۔ ہم اچھے شعروں کا ایک انتخاب پیش کر رہے ہیں ۔
اقبال اور عصر حاضر کا خرابہ
شمیم حنفی
تنقید
عصر حاضر میں دین کی تفہیم و تشریح
ابوالحسن علی ندوی
تحقیق
مولانا عبدالسلام ندوی کی دانشوری اور عصرِ حاضر
محمد ہارون
مضامین
سبز پیڑوں کے سائے
مجموعہ
مقدمہ فلسفہ حاضرہ
ڈی یس رابنس
فلسفہ
شمارہ نمبر-011
فضل الرحمٰن
Jul 1906طبیب حاذق
دیوان ہاجر دہلوی
دیوان
علم البیان المعروف تشریح البیان
حکیم محمد رسول حاذق
آگہی گر نہیں
نغمۂ سروش
محاربات ترک با اطالیہ
رزمیہ
سلاطین و قائدین اسلام
یوسف احمد بغدادی
تاریخ اسلام
لو تمہارے لئے یہ دل حاضر ہے
م۔ احمد
قصہ / داستان
دستور الافاضل
حاجب خیرات دہلوی
رجال سہسرام
حاذق ضیائی سہسرامی
سوانح حیات
شعری محاذ خانۂ شاعر سے دور تھاکعبہ میں حاجیوں کو پہنچنا ضرور تھا
دوسری کا قصد کرناحاجیوں کی دھینگا مشتی لپا ڈگی ریل پیل
کس کس کے احرام پر لہو نے آیتیں رقم کیںحاجیوں کی جمع پونجی سے منافع بٹورتی حکومتیں
سنگ و گل کا طوف ہو تجھ کو مبارک حاجیوحضرت دل کے حرم کا کارواں ہی اور ہے
عزت اے پیر مغاں کچھ حاجیوں کی ہے ضرورآئے ہیں تیرے کنے ہم جامۂ احرام لے
نہیں ہے حاجیوں کو مے کشی کی کیفیتگئے حرم کو تو ہوگی بہت خراب گھٹا
دیکھ لو تقدیر بھی ناکام ہو کر رہ گئیآج ناصح آ پھنسا ہے حاجیوں کے درمیاں
زباں پر حمد رب اور نغمہ صل علی ہوگابہار خلد ہوگی حاجیوں کا قافلہ ہوگا
حرم کے پاس بنائے گئے ہیں میخانےہم ایسے رند بھی اب حاجیوں کی صف میں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books