تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".ezrm"
انتہائی متعلقہ نتائج ".ezrm"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ".ezrm"
غزل
رہے نام رشتۂ رفتگاں نہ شکایتیں ہیں نہ شوخیاں
کوئی عذر خواہ تو اب کہاں کوئی عذر دار بھی اب نہیں
جون ایلیا
نظم
درخت زرد
یہ خسروؔ میرؔ غالبؔ کا خرابہ بیچتا کیا ہے
ہمارا غالبؔ اعظم تھا چور آقائے بیدلؔ کا
جون ایلیا
غزل
ادھر ایک حرف کہ کشتنی یہاں لاکھ عذر تھا گفتنی
جو کہا تو سن کے اڑا دیا جو لکھا تو پڑھ کے مٹا دیا
فیض احمد فیض
نظم
تصور
نہیں محبت کی کوئی قیمت جو کوئی قیمت ادا کرو گی
وفا کی فرصت نہ دے گی دنیا ہزار عزم وفا کرو گی
کیفی اعظمی
نظم
ابلیس کی مجلس شوریٰ
ساکنان عرش اعظم کی تمناؤں کا خوں
اس کی بربادی پہ آج آمادہ ہے وہ کارساز














