تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".hzco"
انتہائی متعلقہ نتائج ".hzco"
مزید نتائج ".hzco"
غزل
فلک پر جائے عیسیٰ ہے گیا زیر زمیں قاروں
زمین و آسماں کا فرق پایا حق و باطل میں
سید یوسف علی خاں ناظم
نظم
گاندھی
یہی دھرم ہے یہی اصل دیں کہ ہو قول سچ تو عمل حسیں
حق و اہل حق پہ رہے یقیں یہ پیام سب کو سنا دیا
اقبال سہیل
غزل
افراد پہ بھی اقوام پہ بھی یہ مشکل آتی رہتی ہے
ہر دور میں حق و باطل کی قوت ٹکراتی رہتی ہے
سعید احمد اختر
غزل
مرا طرز سلوک اس راہ کے رہ رو نہ سمجھیں گے
مگر جو راہ بر راہ حق و باطل سمجھتے ہیں