تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".lna"
انتہائی متعلقہ نتائج ".lna"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ".lna"
غزل
ساعد سیمیں دونوں اس کے ہاتھ میں لا کر چھوڑ دیئے
بھولے اس کے قول و قسم پر ہائے خیال خام کیا
میر تقی میر
نظم
درخت زرد
مجھے اس شام ہے اپنے لبوں پر اک سخن لانا
علیؔ درویش تھا تم اس کو اپنا جد نہ بتلانا
جون ایلیا
غزل
ہاں یاد مجھے تم کر لینا آواز مجھے تم دے لینا
اس راہ محبت میں کوئی درپیش جو مشکل آ جائے
بہزاد لکھنوی
نظم
اندیشہ
ان کی باتوں کا ذرا سا بھی اثر مت لینا
ورنہ چہرے کے تأثر سے سمجھ جائیں گے
کفیل آزر امروہوی
غزل
کبھی ان کا نام لینا کبھی ان کی بات کرنا
مرا ذوق ان کی چاہت مرا شوق ان پہ مرنا




