aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".mozm"
پتھر مجھے کہتا ہے مرا چاہنے والامیں موم ہوں اس نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا
مرے ساتھ چلنے کے شوق میں بڑی دھوپ سر پہ اٹھائے گاترا ناک نقشہ ہے موم کا کہیں غم کی آگ گھلا نہ دے
سورج سے جنگ جیتنے نکلے تھے بےوقوفسارے سپاہی موم کے تھے گھل کے آ گئے
یہ کہہ کے اوڑھ لی سر پر نور پر رداموزے پہن کے گود میں شبیر کو لیا
मय-ओ-जामمئے و جام
wine and glass
موم کی گلیاں
بانو قدسیہ
خود نوشت
موم
والی آسی
موم کا محل
محمد انس
ادب اطفال
موزے چلغوزے
شبنم رومانی
نسب نامۂ خواجگان موضع جانپور
فضل امام
تصوف
تاریخ خاندان مفتیان گوپا مؤضع ہردوئی
موم کے بارو
اسلم الہ آبادی
موم کا شہر
قمر اقبال
موم کے بازو
مجموعہ
موم کی گڑیا
دلیپ سنگھ
ڈرامہ
موم کی زنجیریں
عفت موہانی
رومانی
ناول
موم کے چہرے
محمود علی انصاری محمود
موم کے سائبان
شہناز مزمل
پتھر کو موم کیا ہے
طاہر تلہری
میرے نالوں کی سن کر زبانیں ہو گئی موم کتنی چٹانیںمیں نے پگھلا دیا پتھروں کو اک تیرا دل پگھلتا نہیں ہے
کوئی جلتا ہی نہیں کوئی پگھلتا ہی نہیںموم بن جاؤ پگھل جاؤ کہ کچھ رات کٹے
اب تری گرمئی آغوش ہی تدبیر کرےموم ہو کر بھی پگھلنا نہیں آتا ہے مجھے
سینے میں مرے ہے موم کا دلسورج سے بدن چھپا رہا ہوں
ہمارا ملبہ ہمارے قدموں میں آ گرا ہےپلیٹ میں جیسے موم بتی پگھل گئی ہو
جلتی ہوئی موم بتی رکھ کےایک تار پر سے گزریں گے
اسے کہہ دو کہ یہ اونچائیاں مشکل سے ملتی ہیںوہ سورج کے سفر میں موم کے بازو لگاتا ہے
میری فریاد سنی ہے نہ وہ دل موم ہوایوں ہی بہہ بہہ کے مرے آج یہ ہارے آنسو
خزاں کی رت ہے جنم دن ہے اور دھواں اور پھولہوا بکھیر گئی موم بتیاں اور پھول
جمع کیا ضدین کو تم نے سختی ایسی نرمی ایسیموم بدن ہے دل ہے آہن ماشاء اللہ ماشاء اللہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books