تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".nios"
انتہائی متعلقہ نتائج ".nios"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ".nios"
افسانہ
’’یہ جنگ کسی بیرونی دشمن کے خلاف نہیں ہے بلکہ اندرونی دشمنوں کے خلاف ہے۔۔۔‘‘...
خواجہ احمد عباس
غزل
جو دکھ پڑے گا سہا کروں گی جسے کہو گے رہا کروں گی
تمن کوں نس دن دعا کروں گی سکھی سلامت رہو خدایا
آبرو شاہ مبارک
غزل
بیاں کرتا ہوں میں تجھ زلف مشکیں کا صنم نس دن
ختن میں گر سخن میرے کی بو جاوے تو کیا ہووے
مرزا داؤد بیگ
غزل
سونے نہ دیوں خلق کوں شہباز نس دن روئے کر
سونے سنے پر کوں مرے مت کوئی دیکھے سوئے کر
شہباز حسینی قادری بیجاپوری
غزل
سہنا دیکھیا نس آج کی بیٹھا ہوں شہ کے پاس میں
اے کاش دن نا اوکتا اچتا سو لک ماس میں
سید شاہ برہان الدین جانم
غزل
عشاق کوں رخصت کیا دے پاں خرد کا یار نے
روتا ہے نس دن مبتلاؔ گھر بار کی سوگند ہے