aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".qlbk"
اب کے بہار نے بھی کیں ایسی شرارتیں کہ بسکبک دری کی چال میں تیرا خرام رکھ دیا
زباں پر ذائقہ آتا تھا جو صفحے پلٹنے کااب انگلی کلک کرنے سے بس اک
شرمندہ ترے رخ سے ہے رخسار پری کاچلتا نہیں کچھ آگے ترے کبک دری کا
نیولا راسو ہے اور طاؤس مورکبک کو ہندی میں کہتے ہیں چکور
عشق کہتے ہیں جسے اک نیا سمجھوتہ ہےپہلے دل ملتے تھے اب نام کلک ہوتا ہے
منتخب اشعار از ہزار داستان عشق - سنجیو صراف کا مرتبہ مترجمہ خوبصورت اردو اشعار کا مجموعہ سلیس انگریزی ترجمے کے ساتھ
شاعری کی کتابیں یہاں مفت میں پڑھیں، کتاب پر کلک کر کے ایک صفحہ سے دوسرے صفہ پر جائیں| شاعری کی کتابیں ریختہ پر ہندی اور انگریزی میں پڑھیں
دلچسپ اور حیرت انگیز مجموعہ آڈیو اردو شاعری کے. کلک کریں سنیں مشہور اردو شاعروں کے آڈیوز.
اس کا خرام دیکھ کے جایا نہ جائے گااے کبک پھر بحال بھی آیا نہ جائے گا
وہ مور وہ کبک دریوہ چوکڑی بھرتے ہرن
تری تقلید سے کبک دری نے ٹھوکریں کھائیںچلا جب جانور انساں کی چال اس کا چلن بگڑا
چلے گا کبک کیا رفتار تیرییہ انداز قدم پایا تو ہوتا
نہ ہوگا وہ دیکھا جسے کبک تو نےوہ اک باغ کا سرو اندام ہوگا
کبک و قمری میں ہے جھگڑا کہ چمن کس کا ہےکل بتا دے گی خزاں یہ کہ وطن کس کا ہے
وادئ کشمیر کی نزہت گلوں کا رنگ و بوسرو کا قد کبک کی رفتار قمری کا گلو
کیف میں اک ''لغزش پا'' کلک گوہر بار کی''اضطراری ایک جنبش سی'' لب گفتار کی
حال سوز غم فرقت کروں تحریر تو ہوکبک کی چونچ قلم بال سمندر کاغذ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books