تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".suf"
انتہائی متعلقہ نتائج ".suf"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ ".suf"
ای-کتاب
सूफ़ी काव्य
सूफ़ी काव्य
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ".suf"
غزل
کہا میں نے بات وہ کوٹھے کی مرے دل سے صاف اتر گئی
تو کہا کہ جانے مری بلا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
مومن خاں مومن
نظم
جواب شکوہ
کس قدر تم پہ گراں صبح کی بیداری ہے
ہم سے کب پیار ہے ہاں نیند تمہیں پیاری ہے
علامہ اقبال
غزل
جو مری ریاضت نیم شب کو سلیمؔ صبح نہ مل سکی
تو پھر اس کے معنی تو یہ ہوئے کہ یہاں خدا کوئی اور ہے
سلیم کوثر
نظم
آج بازار میں پا بہ جولاں چلو
صبح ناشاد بھی روز ناکام بھی
ان کا دم ساز اپنے سوا کون ہے
فیض احمد فیض
غزل
عہد جوانی رو رو کاٹا پیری میں لیں آنکھیں موند
یعنی رات بہت تھے جاگے صبح ہوئی آرام کیا






