aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHaak-e-kuucha-e-jaanaa.n"
مظہر مرزا جان جاناں
1699 - 1781
شاعر
مظہر جانجاناں
مصنف
عبدالرحیم خانخاناں
1556 - 1637
فخرالدین فخر جہاں
محمد فخرالدین فخر جہاں
فخر زمان
بیرم خان خان خانان
ادارہ جام جہاں نما، لکھنؤ
ناشر
اخبار جہاں پبلکیشنز، کراچی
شیریں زادہ خدوخیل
طبع در جان جہاں
مطبع جان جہاں، دہلی
مطبوع طبع اہل جہاں، گیا
محفل گنگ و جمن
ادارۂ گنگ وجمن، جمشید پور
خاک اپنی خاک کوچۂ جاناں میں جا ملیاحسان مند گور غریباں نہیں ہیں ہم
صد شکر آج ہو گئی تکمیل عشق کیاپنے کو خاک کوچۂ جاناں بنا دیا
الفت کوچہ جاناں نے کیا خانہ خراببرہمن دیر سے کعبے سے مسلماں نکلا
گدائے کوچۂ جاناں ہوں مرتبہ ہے بڑاکہ میرے نام ہے جاگیر بے نوائی کی
ہم اعتکاف کوچۂ جاناں نہ کر سکےداغ جگر کو شعلۂ رقصاں نہ کر سکے
بیگم اختر کی گائی ہوئیں ١٠ مشهور غزلیں
فلم اور ادب میں ہمیشہ سے ایک گہرا تعلق رہا ہے ،اگر بات ہندوستانی فلموں کی ہو تو ان میں استعمال ہونے والی زبان، ڈائلوگز ، اسکرین رائٹنگ اور نغموں میں اردو کا ہمیشہ سے بول بالا رہا ہے جو اب تک جاری ہے۔ آج اس کلیکشن میں ہم نے راجہ مہدی علی خان کے کچھ مشہورنغموں کو شامل کیا ہے ۔ پڑھئے اور کلاسیکل گانوں کا لطف لیجئے۔
بیسویں صدی کا ابتدائی زمانہ دنیا کے لئے اور بالخصوص بر صغیر کے لئے خاصہ ہنگامہ خیز تھا۔ نئی صدی کی دستک نے نئے افکار و خیالات کے لئے ایک زرخیز زمین تیّار کی اور مغرب کے توسیع پسندانہ عزائم پر قدغن لگانے کا کام کیا۔ اس پس منظر نے اردو شاعری کے موضوعات اور اظہار کےمحاورے یکسر بدل کر رکھ دئے اور اس تبدیلی کی بہترین مثال علامہ اقبالؔ کی شاعری ہے۔ اقبالؔ کی شاعری نے اس زمانے میں نئے افکار اور روشن خیالات کا ایک ایسا حسین مرقع تیار کیا جس میں شاعری کے جملہ لوازمات نے اسلامی کرداروں اور تلمیحات کے ساتھ مل کر ایک جادو کا سا اثر پیدا کیا۔ لوگوں کو بیدار کرنے اور ان کے اندر ولولہ پیدا کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔ اقبالؔ کی شاعری نے عالمی ادب کے جیّدوں سے خراج حاصل کیا اور ساتھ ہی ساتھ تنازعات کا محور بھی بنی رہی۔ اقبال بلا شبہ اپنے عہد کے ایسے شاعر تھے جنہیں تکریم و تعظیم حاصل ہوئی اور ان کے بارے میں آج بھی مستقل لکھا جا رہا ہے۔ یہاں تک کہ انھوں نے بچوں کے لئے جو شاعری کی ہے وہ بھی بے مثال ہے۔ان کی کئی نظموں کے مصرعے اپنی سادگی اور شکوہ کے سبب آج بھی زبان زد عام ہیں۔ مثلاً سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا یا لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری کا آج بھی کوئی بدل نہیں۔ یہاں ہم اقبالؔ کے مقبول ترین اشعار میں سے صرف ۲۰ اشعار آپ کی نذر کر رہے ہیں۔ آپ اپنی ترجیحات سے ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں تاکہ اس انتخاب کو مزید جامع شکل دی جا سکے۔ ہمیں آپ کے بیش قیمت تاثرات کا انتظار رہے گا۔
دیوان خیال جانان
دیوان
دیوان میرزا مظہر جانجاناں
گلدستہ باغ جناں
شاعری
مرزا مظہر جانجاں کے خطوط
خلیق انجم
خطوط
خیال جاناں
ایم۔ ایس۔ جوہر
دیوان مظہر جانجاناں
کوچہ عشق
کچھ غم جاناں کچھ غم دوراں
شبنم نقوی
مجموعہ
بزم شیدا
تلسی داس
از خاک بدایوں
شمس بدایونی
تصویر جاناں
لکشمی نرائن شفیق
مثنوی
کوچۂ جاناں جاناں
کلیم عاجز
خاک و خون
اختر صدیقی
ناول
انتخاب سخن (سلسلہ مظہر جان جاناں)
حسرتؔ موہانی
انتخاب
فراق جاناں
ایس۔ پی۔
اے شوقؔ رونا آتا ہے اس بد نصیب پرجو خاک روب کوچۂ جاناں نہ ہو سکا
آنکھوں سے کبھی کوچۂ جاناں نہیں دیکھابلبل ہوں مگر صحن گلستاں نہیں دیکھا
خالی عاشق سے کبھی کوچۂ جاناں نہ رہاکون سی شب وہ تھی جس میں کوئی گریاں نہ رہا
بے خودی کوچۂ جاناں میں لیے جاتی ہےدیکھیے کون مجھے میری خبر دیتا ہے
آزردہؔ مر کے کوچۂ جاناں میں رہ گیادی تھی دعا کسی نے کہ جنت میں گھر ملے
اب صبا کوچۂ جاناں میں گزرے ہے کہ نہیںتجھ کو اس فتنۂ عالم کی خبر ہے کہ نہیں
یوں پکارے ہیں مجھے کوچۂ جاناں والےادھر آ بے ابے او چاک گریباں والے
کوچۂ جاناں میں جا نکلے جو غلماں بھول کریاد ہو اس کو نہ پھر گلزار رضواں بھول کر
اعلان دید سنتے ہی دو روز پیشترعاشق ہزاروں کوچۂ جاناں میں آ گئے
کیا چلے کوچۂ جاناں کی ہوا میرے ساتھروز آ لگتا ہے اک دشت نیا میرے ساتھ
یہ بھی رہا ہے کوچۂ جاناں میں اپنا رنگآہٹ ہوئی تو چاند دریچے میں آ گیا
ہوں دفن مر کے کوچۂ جاناں کے سامنےبلبل کا آشیاں ہو گلستاں کے سامنے
کوچۂ جاناں میں یارو کون سنتا ہے مریمجھ سے واں پھرتے ہیں لاکھوں داد اور بیداد میں
میں کوچۂ جاناں سے سوئے دشت چلا ہوںکچھ دیر میں ہونے کو ہے اب چاند گہن دیکھ
جانب کوچہ و بازار نہ دیکھا جائےغور سے شہر کا کردار نہ دیکھا جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books