aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "a.asaab"
بسمل سعیدی
1901 - 1976
شاعر
اسعد بدایونی
1958 - 2003
سید محمد میر اثر
1735 - 1795
اثر لکھنوی
1885 - 1967
اسد بھوپالی
1920 - 1990
امداد امام اثر
1849 - 1933
اسد علی خان قلق
1820 - 1879
سبحان اسد
born.1982
اسد محمد خاں
born.1932
مصنف
اثر اکبرآبادی
اثر صہبائی
1901 - 1963
اظہار اثر
born.1929
اعجاز اسد
born.1986
اسد رضوی
born.1956
اسد اعوان
born.1972
میرے اعصاب دے رہے ہیں جوابحوصلہ کب نڈھال ہے میرا
تمہیں روکا تو جا سکتا ہے لیکنمرے اعصاب میں قوت نہیں ہے
خشک ہو کر جو سمٹ جاتے ہیں بے رس اعصابدھوپ میں کھوپڑیاں بجتی ہیں تاشوں کی طرح
عجیب آشوب وضع داری ہمارے اعصاب پر ہے طاریلبوں پہ ترتیب خوش کلامی دلوں میں تنظیم نوحہ خوانی
میرے اعصاب معطل نہیں ہونے دیں گےیہ پرندے مجھے پاگل نہیں ہونے دیں گے
دکنی ادب کے شائقین کے لئے ریختہ نے سو مشہور، معیاری اور معتبر کتابوں کا انتخاب کیا ہے۔
س انتخاب میں اخترالایمان کی چند نظمیں شامل ہیں۔ اردو میں عام طور پرغزل کی صنف کو زیادہ سراہا گیا اور تقریباً ہر شاعر کی کوشش ہوتی ہے کی وہ غزل کہے مگر اخترالایمان نے غزل کے بجائے نظم کو چنا اور نظم کے ایک کامیاب شاعر کی صورت میں مقبول ہوئے ان کی سب سے مشہور نظم " ایک لڑکا ہے" جو اس انتخاب کا حصّہ ہے۔ ہم ان کے یوم وفات پراس انتخاب کے ذریعہ ان کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
پاکستان کے معروف ترین اور محترم جدید شاعروں میں سے ایک، اپنے نوکلاسیکی آہنگ کے لیے معروف
आसाآسا
فارسی
امید، آرزو، خواہش
आसानآسان
سہل، جو كٹھن نہ ہو، جو مشكل نہ ہو، جو امكان میں ہو، دشوار كی ضد
आसारآثار
عربی
خصوصیات، اوصاف، خواص
आ'साबاَعْصاب
ایک قسم کی سفید باریک یا موٹی ٹھوس نسیں جو دماغ یا حرام مغز سے نکل کر تمام جسم میں پھیلی ہوئی اور حس وحرکت کا موجب ہیں، پٹھے
نظام اعتصاب
سید محمد عاقل رضوی
اسعاد الفضلا لساب الحاد الجھلا
محمد معین الدین
اعصاب دماغیہ
حکیم سید محمد عاقل
تاریخ ادب اردو
نور الحسن نقوی
تاریخ
جمیل جالبی
اردو ادب کی تاریخ
ضیاء الرحمن صدیقی
اردو ادب کے ارتقا میں ادبی تحریکوں اور رجحانوں کا حصہ
منظر اعظمی
ادبی تحریکیں
اردو ادب کی مختصر تاریخ
انور سدید
تبسم کاشمیری
انگریزی ادب کی مختصر تاریخ
محمد یٰسین
تاریخ ادب
فارسی ادب کی مختصر ترین تاریخ
محمد ریاض
اردوادب کی مختصرترین تاریخ
سلیم اختر
اردو زبان و ادب کی تاریخ
محمد علی اثر
آداب زندگی
محمد یوسف اصلاحی
اسلامیات
رام بابو سکسینہ
فقط اعصاب کی تسکین ہے توہین حیاتصرف حیوان ہے انسان محبت کے بغیر
بیٹے کو سزا دے کے عجب حال ہوا ہےدل پہروں مرا کرب کے دوزخ میں جلا ہے
کانچ سی گڑیوں کے نرم اعصاب پرصورت سنگ ہوس پڑتا ہوں میں
لفظوں کے بٹوارے میں اس چیخ بھرے گہوارے میںبول تو ہم بھی سکتے ہیں پر شامل ہے آداب میں چپ
نیند میرے اعصاب پہ سوار ہو چکی ہےامید نے دامن جھٹک کر
زندگی جنگ ہے اعصاب کی اور یہ بھی سنوعشق اعصاب کو مضبوط بنا دیتا ہے
اعصاب کھنچے جاتے ہیں اب شام و سحر میںہونے ہی کو ہے معرکہ آرائی ادھر آ
ابھی تو جنگ جاری ہےمگر اعصاب ڈھیلے ہیں
میرے اعصاب میں کس قدر درد ہےمیں تصور میں لاتا ہوں ایسی جگہ
اب تک مرے اعصاب پہ محنت ہے مسلطاب تک مرے کانوں میں مشینوں کی صدا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books