aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aalam-e-asbaab"
صید ہوں روز ازل سے عالم اسباب کااور وا رکھتا ہوں سینے میں دریچہ خواب کا
نیندوں کا ایک عالم اسباب اور ہےشاید کسی کی آنکھ میں اک خواب اور ہے
یہ ہم نے بھی سنا ہے عالم اسباب ہے دنیایہاں پھر بھی بہت کچھ بے سبب ہوتا ہی رہتا ہے
دنیا کا چلن دیکھ کے لگتا تو یہی ہےاب کچھ بھی نہیں عالم اسباب سے آگے
ہے تو بارے یہ عالم اسباببے سبب چیخنے لگا کیجے
'आलम-ए-असबाब عالَمِ اَسْباب
وہ دنیا جہاں ہر وقوعہ کسی نہ کسی سبب سے رونما ہوتا ہے، دنیائے موجودات، دنیائے فانی، جہانِ ظاہر
عربی
अस्बाब-ओ-'इलल اَسْباب و عِلَل
اسباب اور وجوہات
असहाब-ए-तब्ल-ओ-'अलम اَصْحابِ طَبْل و عَلَم
people of (drum) music and knowledge
عالم اسلام پر مغرب کا تسلط اسباب و نتائج
محمد وثیق ندوی
حسیینی انقلاب علل و اسباب
مولوی سید خیرات حسن
ارباب علم و ادب کی تصاویر
حافظ ملت ارباب علم و دانش کی نظر میں
محمد طفیل احمد مصباحی
امام احمد رضا
یسین اختر مصباحی
سوانح حیات
اصحاب علم و فضل
محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
پیشہ رزق حلال اور ارباب علم و کمال
عبد القیوم حقانی
مقدور ہو تو
شہاب کاظمی
شاعری
گلدستہ احباب
اسلم فرخی
خاکے/ قلمی چہرے
رسالہ اصحاب صفہ
امام ابن تیمیہ
اسلامیات
خیمہ احباب سے آگے
آفاق عالم صدیقی
مقالات/مضامین
تشریح الاسباب
الہی بخش شائق
اصحاب صفہ
اثبات صانع عالم و ابطال دھریت و مادیت
محمد ادریس کاندھلوی
کمیونزم اور اسلام
صوفی نذیر احمد کاشمیری
چاہتا ہے جب مسبب آپھی ہوتا ہے سببدخل اس عالم میں کیا ہے عالم اسباب کو
بیدار نہیں کوئی جہاں خواب میں ہےنیرنگ عجب عالم اسباب میں ہے
انصاف میں نے عالم اسباب میں کیابنوائی چاندنی جو میسر کتاں ہوا
جنبش ہوئی ہے دشنۂ غمزہ کو بے سبباللہ خیر عالم اسباب کی نہیں
منتظر کون سے میں عالم اسباب کا ہوںکیا ہے اب قسمت خاشاک نہیں کھلتا کچھ
تم جھیل سی آنکھوں میں مجھے اپنی بسا لودشوار ہوا عالم اسباب میں رہنا
عالم اسباب میں ایسا کہیں ہوتا نہیںحسن خود بیں عشق کے زیر نگیں ہوتا نہیں
کسی سبب کی ضرورت نہیں پڑی ہے ہمیںکچھ ایسے عالم اسباب میں بسر کی ہے
ہم ننگ خلائق یہ عجب ہے کہ نہیں ہیںاس عالم اسباب میں اسباب سے واقف
دل ارتقائے ذہن کا حاصل تو ہو گیاحسن یقیں کو عالم اسباب لے گیا
یہ جہاں عالم اسباب ہے ناداں نہ بنوکون مانے گا تباہی کا سبب کچھ بھی نہیں
سامنا تم سے محبت میں جو ہو جائے کبھیاک نیا عالم اسباب کہاں سے لاؤں
ساتھ اپنے نہیں اسباب مساعد مطلقہم بھی کہنے کے تئیں عالم اسباب میں ہیں
رہے گا عالم اسباب کا یہیں اسبابکوئی اٹھا کے نہ لے جائے گا مکاں سر پر
ہو گیا ہوں اس لیے بد نام میں اصحاب میںآؤٹ کر ڈالا ہے پیپر عالم اسباب میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books