aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aaraasta"
مولوی عبدالرضا رضا
شاعر
ارسطو
مصنف
انعمتا علی
born.1992
اننت پرساد پانڈا
وفاق المدارس العربیۃ، پاکستان
ناشر
ارسطو زمان
الرضا اسلامک اکیڈمی، بریلی شریف
سید تبشرالرضا کاظمی
مترجم
جامعہ امارات عربیہ المتحدہ
سید محمد عبدالرسول شاکی
بزم حسن، ارریہ
سید محمودالرضا ہاشمی
مدیر
اجنتا پریم، واربرٹنی
1930 - 1979
اجنتا پبلیشرز، لدھیانہ
منسٹری آف اسلامک افیئرس، سعودی عرب
چمک اٹھیں لب و رخسار و گردنجیسے نو آراستہ دولہوں کے دل کی حسرتیں
اور ردائے زخم سے آراستہ ہیںپھر بھی دیکھو تو
ان سے ہی تو ہیں آراستہساری تہذیب و تاریخ کے
لب کشائی پہ کھلا اس کے سخن سے افلاسکتنا آراستہ وہ اطلس و بانات سے تھا
اس کی زلف آراستہ پیراستہاک ذرا سی برہمی درکار ہے
داغ دہلوی کے ہم عصر۔ اپنی غزل ’ سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ‘ کے لئے مشہور ہیں۔
आरास्ता آراسْتَہ
سجایا ہوا، اسباب آرائش وزیبائش سے درست، بنا سنورا، مزین
فارسی
आरस्ता آرَسْتَہ
آراستہ كی تخفیف، نظم میں مستعمل
रास्ता راسْتَہ
۱ . راست ، سیدھا ، دایاں .
रस्ता رَسْتَہ
راستہ، راہ، سڑک
شہر سخن آراستہ ہے
احمد فراز
کلیات
جلوے حیات آراستہ
قمر وارثی
انتخاب
ارسطو سے ایلیٹ تک
جمیل جالبی
تنقید
بوطیقا
خلافت عباسیہ اور ہندوستان
اطہر مبارکپوری
تاریخ اسلام
منہاج العربیہ
نامعلوم مصنف
سیاسی نظریے
ضیا الحسن فاروقی
شعریات
شاعری تنقید
لے سانس بھی آہستہ
مشرف عالم ذوقی
ناول
آریہ سماج کی تاریخ
لالہ لاجپت رائے
اجنتا سے آگے
کرشن چندر
افسانہ
الاسماء الحسنی
مولانا ابوالاعلیٰ مودودی
اسلامیات
احاطہ دارالعلوم میں بیتے ہوئے دن
سید مناظر احسن گیلانی
یادداشت
عہد ارسطو جاہ علمی و ادبی خدمات
لئیق صلاح
سیاست ارسطو
فلسفہ
قرینے سے عجب آراستہ قاتل کی محفل ہےجہاں سر چاہیئے سر ہے جہاں دل چاہیئے دل ہے
وہ آراستہ صاف ستھری دکانیںکہیں پر ہے نظارہ کاری گری کا
حور آئے خلد سے تو بٹھاؤں کہاں اسےآراستہ ہو ایک تو کونا مزار کا
لکھنؤ میں پھر ہوئی آراستہ بزم سخنبعد مدت پھر ہوا ذوق غزل خوانی مجھے
آراستہ جن کے لیے گل زار و چمن تھےجو نازکی میں داغ دہ برگ سمن تھے
ذرا آراستہ ہو لوںمرا آئینہ کہتا ہے
جو کچھ کہ ہے دنیا میں وہ انساں کے لیے ہےآراستہ یہ گھر اسی مہماں کے لیے ہے
ادھر آؤ تمہاری زلف ہم آراستہ کر دیںجو گیسو ہم سنواریں گے کبھی برہم نہیں ہوں گے
آج بھی گرم ہے بازار جفا کاروں کاکل بھی آراستہ تھی ان کی دکاں آج بھی ہے
حکیمانہ الفت سے آراستہشریعت سے ہٹ کر طریقت نہیں
حسن آراستہ قدرت کا عطیہ ہے مگرکیا مرا عشق جگر سوز خدا داد نہیں
اک جلوہ خال و خط سے بھی آراستہ سہیداماندگی ذوق تماشہ نہ چاہیئے
راتیں خیال و خواب سے آراستہ رہیںپہلو میں ایک انجمن آرا بھی دوست تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books