aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aarifo.n"
عرفان صدیقی
1939 - 2004
شاعر
افتخار عارف
born.1944
عرفان ستار
born.1968
عرفان جعفری
خالد عرفان
born.1958
عارف امام
born.1956
شوکت پردیسی
1924 - 1995
زین العابدین خاں عارف
1817 - 1852
عارفہ شہزاد
عین عرفان
born.1984
عارف شفیق
عارف اختر نقوی
born.1960
عرفان عابد
born.1993
عارف نقشبندی
1923 - 1995
مصنف
عارف اعظمی
born.1951
یہ پیام دے گئی ہے مجھے باد صبح گاہیکہ خودی کے عارفوں کا ہے مقام پادشاہی
واصفؔ بھی سالکوں کے قبیلے کا فرد ہےواصفؔ سے عارفوں کے شمائل پہ بات کر
ہم شاعروں کا حلقہ حلقہ ہے عارفوں کانا آشنائے معنی صورت نہیں ہے کوئی
موسیٰ نے کوہ طور پہ دیکھا جو کچھ وہیآتا ہے عارفوں کو نظر سنگ و خشت میں
حیرت سے عارفوں کو نہیں راہ معرفتحال اور کچھ ہے یاں انھوں کے حال و قال کا
اہم ترین جدید شاعروں میں شامل، اپنے نوکلاسیکی لہجے کے لیے معروف
شہر ملال
کلیات
شہر علم کے دروازے پر
انتخاب
عشق نامہ
مجموعہ
اردو میں نثری نظم کا آغاز و ارتقاء
محمد عارف خاں
تحقیق
آبشار
عارف مارہروی
رومانی
حرف باریاب
عرفان محبت
محمد احمد پرتاپ گڑھی
کتاب دل و دنیا
نصاب بلاغت
عارف حسن خان
اقلیم ہنر
رؤف امیر
تنقید
دریا
ماتھر لکھنوی : حیات اور شاعری
عرفان ترابی
سوانح حیات
مخزن العرفان
سید کمال الدین
شاعری
منہاج العارفین
میر سید علی ہمدانی
ترجمہ
مغل ہندوستان کا طریق زراعت
عرفان حبیب
کھیتی باڑی
یہ عاشقوں کا مشغلہ یہ عارفوں کا راز ہےحکیم ہے اریب ہے یہ عشق بھی عجیب ہے
سر کہا جس نے سر گیا اس کاعارفوں نے یہ آزما دیکھا
اسے مے کدہ نہ کہئے یہ ہے عارفوں کی محفلجو نہ مل سکا کہیں سے وہ یہاں سے پا گئے ہم
اٹھو یہ منظر شب تاب دیکھنے کے لیےکہ نیند شرط نہیں خواب دیکھنے کے لیے
تم سے بچھڑ کر زندہ ہیںجان بہت شرمندہ ہیں
خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہےایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
بدن میں جیسے لہو تازیانہ ہو گیا ہےاسے گلے سے لگائے زمانہ ہو گیا ہے
دل پاگل ہے روز نئی نادانی کرتا ہےآگ میں آگ ملاتا ہے پھر پانی کرتا ہے
دعا کو ہات اٹھاتے ہوئے لرزتا ہوںکبھی دعا نہیں مانگی تھی ماں کے ہوتے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books