aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aavaaz-e-daf-o-cha.ng"
آواز وطن پریس، کانپور
ناشر
ادارہ ماہنامہ آواز نو، دربھنگہ
جی اے چندا ورکر
مصنف
ایوان ادب، مظفر پور
ایوان ادب، کراچی
ایوان اردو، کراچی
ایوان ادب، ممبئی
ایوان ادب، پٹنہ
ایوان ادب، اعظم گڑھ
ایوان اشاعت، گورکھپور
ایوان فنکار، حیدرآباد
ایوان امیر مینائی، کراچی
ایوان فکر، کراچی
ایوان اشاعت، کراچی
ایوان اشاعت، لوہور
ساقی ہے نہ مے ہے نہ دف وچنگ ہے ہولیکیا حال ہے امسال یہ کیا رنگ ہے ہولی
یہ جنگلوں کی مسافت یہ نغمۂ دف و چنگیہ وادیوں میں اقامت سرود و ساز کے ساتھ
یاں تم کو یہ آواز دف و چنگ مبارکبے کشمکش خرقہ و تسبیح و ردا رقص
جاں گداز اتنی کہاں آواز عود و چنگ ہےدل کے سے نالوں کا ان پردوں میں کچھ آہنگ ہے
مایوسی زندگی میں ایک منفی قدر کے طور پر دیکھی جاتی ہے لیکن زندگی کی سفاکیاں مایوسی کے احساس سے نکلنے ہی نہیں دیتیں ۔ اس سب کے باوجود زندگی مسلسل مایوسی سے پیکار کئے جانے کا نام ہی ہے ۔ ہم مایوس ہوتے ہیں لیکن پھر ایک نئے حوصلے کے ساتھ ایک نئے سفر پر گامزن ہوجاتے ہیں ۔ مایوسی کی مختلف صورتوں اور جہتوں کو موضوع بنانے والا ہمارا یہ انتخاب زندگی کو خوشگوار بنانے کی ایک صورت ہے ۔
تمنائیں اور آرزوئیں ایک طور پر انسان کا سرمایہ بھی ہیں اور ساتھ ہی زندگی میں ایک گہرے دکھ اور حسرتوں کا سبب بھی ۔ انسان انہیں پالتا ہے لیکن وہ تمنائیں کبھی پوری نہیں ہوتیں ۔ ہم نے تمنا اور اس کی مختلف شکلوں پر محیط شاعری کا ایک چھوٹا سا انتخاب کیا ہے ۔ اس قسم کی شاعری ہمیں زندگی کو نئے ڈھنگ سے اور پہلے سے زیادہ بڑی اور پھیلی ہوئی سطح پر سوچنے کیلئے تیار کرتی ہے ۔
چراغ اور اس کی روشنی کو شاعری میں ایک مثبت قدر کے طور پر دیکھا گیا ہے ۔ چراغ اپنی ناتوانی اور بجھ جانے کے قوی امکان کے باوجود اندھیرے کے خلاف ایک محاذ کھولے رہتا ہے اور روشنی لٹاتا رہتا ہے ۔ چراغ کے اور بھی کئی استعاراتی پہلو ہیں جو اور زیادہ دلچسپ ہیں ۔ ہمارا یہ ایک چھوٹا سا انتخاب پڑھئے ۔
مناجات برائے دفع طاعون
نظم
دافع بدعت
سید علی حسین
نغمات دف
شمیم ٹونکی
مجموعہ
آواز حزیں
آواز جار اسؤرا
نسیم اختر
خواتین کی تحریریں
عوض معاوض
منشی سید سلیمان آصف
ڈرامہ
002
نذیر احمد انجم
Mar, Apr 1997آواز نو
آواز اقبال
نریش کمار شاد
آواز شکستگی
فضا اعظمی
نقارہ صفدری بر آواز نعرہ حیدری
ابوالفرح محمد عبدالحمید
اسلامیات
آوازپا
جمیلہ خاتون
آواز دوست
صالحہ عابد حسین
آواز لق لق
حاجی لق لق
آواز لق لق
چمن میں دھوم و غل چاروں طرف ہےادھر ڈھولک ادھر آواز دف ہے
عالم وجد ترے مستوں کوبے دف و چنگ رہا کرتا ہے
ابھی تو ساز کے تاروں کو کس رہا ہے شعورابھی نہ قریۂ آواز میں بلاؤ ہمیں
نئے سفر پہ نئے موسموں نے دی آوازکڑی تھی دھوپ مگر سائبان چھوڑ آئے
عارض تاباں کے قل پر بہر دفع چشم بدخال رخسار پری کا کالا دانا چاہئے
لطف آئے جو شب وصل موذن سو جائےکیونکہ وہ گوش بر آواز نظر آتے ہیں
تھا گریزاں مژۂ یار سے دل تا دم مرگدفع پیکان قضا اس قدر آساں سمجھا
دار و زنداں بھی جام و چنگ بھی ہےزندگی بے کراں بھی تنگ بھی ہے
پھینک کر سبحہ و سجادہ و دستار و کلاہبہ رباب و دف و طنبورہ و پیمانہ چلیں
دبے گی کب تلک آواز آدم ہم بھی دیکھیں گےرکیں گے کب تلک جذبات برہم ہم بھی دیکھیں گے
آئی آواز خداوند دیے دیتے ہیںداخلہ تیرا جے این یو میں کئے دیتے ہیں
وہ شاخ گل کہ جو آواز عندلیب بھی تھیہوئی جو خشک تو میرے لیے صلیب بھی تھی
وہ ایک ڈوبتی آواز باز گشت کہ آسوال میں نے کیا تھا جواب میں نے دیا
تم تو سن پائے نہ آواز شکست دل بھیکچھ ہمیں تھے کہ حریف غم دنیا بھی ہوئے
گھر میں پہنچا تھا کہ آئی نجد سے آواز قیسپاؤں میرا ایک اندر ایک باہر رہ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books