aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "abdul qadir"
عبد القادر بیدل
1644 - 1720
مصنف
عبدالقادر
شاعر
شیخ عبد القادر جیلانی
1078 - 1166
مسرور شاہ جہاں پوری
born.1949
عبدالقادر احقر عزیزی
عبدالقدیر صدیقی
حسرت شادانی
born.1932
قدیر پیارے پوری
1914 - 1968
عبدالقادر سروری
1906 - 1971
حبیب حیدرآبادی
1924 - 1989
شیخ عبد القادر
1874 - 1950
عبد القادر سوداگر
عبدالقادر عارف
born.1939
شاہ عبدالقادر دہلوی
مسز عبدالقادر
1898 - 1976
میرے نزدیک وہ عبدالقادرؔپورا کھل جاتا ہے گر کھلتا ہے
پوچھنے آئے ہیں احوال وہ عبدالقادرؔکیا بتائیں کہ بتایا بھی نہیں جائے گا
آج کیا لینا ہے کیا کھانا ہے عبدالقادرؔسر اٹھائے ہوئے پھرتے ہیں یہ غم شام کے بعد
برباد تو ہونا تھا آخر اک دن تو کسی کے ہاتھوں سےپر ناز کرو عبدالقادرؔ کہ اس نے تمہیں برباد کیا
گیتی آرا، گلنار سے جس قدر محبت کرتی تھی۔ شجاع اسی قدر اس سے نفرت کرتا تھا۔ جب کبھی وہ اسے دیکھ پاتا، نہایت غضبناک ہوکر کہتا۔ ’’گیتی آرا! اس ڈائن کو یہاں سے دور کرو۔ ورنہ میں اس کو گولی مار دوں گا۔‘‘...
اردو مثنوی کا ارتقاء
مثنوی تنقید
بہار ایجادی بیدل
شرح
جدید اردو شاعری
شاعری تنقید
زبان اور علم زبان
زبان
بیت المقدس
عبدالقدیر
عالمی تاریخ
غنیۃ الطالبین
اسلامیات
احمد فراز شخصیت اور شاعری
عبدالقادر غیاث الدین فاروقی
سوانح حیات
تاریخ قریش
حکمت اسلامیہ
تصوف
کشمیر میں فارسی ادب کی تاریخ
تاریخ ادب
فتوح الغیب اردو
قادریہ
شجرۃ الکون
دیگر
منتخب التواریخ
ملا عبد القادر
کردار اور افسانہ
فکشن تنقید
(۱) ہماری پارٹی سیر و سیاحت کی غرض سے امرناتھ جا رہی تھی۔ ہم لوگ خوشیاں اور رنگ رلیاں مناتے ہوئے پانچ بجے کے قریب چندن داڑھی جاپہنچے۔ یہاں صرف ایک دوکان تھی جو ایک سکھ نے مسافروں کے لیے خیمہ میں کھول رکھی تھی۔...
زمینمری نظروں میں اے مریخ تیرا درجہ اعلیٰ ہے
خلیل میرا دوست تھا۔ ہماری محبت کالج بھر میں ضرب المثل تھی۔ ہم دونوں تاریخ قدیم سے گہری دلچسپی رکھتے تھے۔ جہاں کیں ر اخبارات یا رسائل میں کسی قدیم تہذیب کے متعلق کوئی لٹریچر شائع ہوتا۔ یا پرانے معبدوں اور مقبروں کی کھدائی کا ذکر ہوتا تو ہماری آتشِ...
حیدر میرا بچپن کا دوست تھا۔ ہم دونوں ایک ہی محلہ میں رہتے تھے اور دونوں نے ایک ہی سکول میں تعلیم پائی تھی۔ سکول چھوڑنے کے بعد اس نے کٹھ کی تجارت اختیار کی اور اس تجارت کی وجہ سے اس کی بیشتر زندگی کافرستان میں گزری، اب وہ...
لمحوں کے راستوں پررک رک کے سوچتا ہوں
کشادہ شہر میںپیچیدہ گلیاں ہوں نہ نالے ہوں
اٹھ کہ ظلمت ہوئي پيدا افق خاور پر بزم ميں شعلہ نوائي سے اجالا کر ديں
کیسی فرحت دلوں پہ چھائی ہےآپ آئے بہار آئی ہے
ہجر میں کوئی آشنا نہ ہواغم مگر چھوڑ کر جدا نہ ہوا
حوادث کی موجیں کبھی تیز دھارےسفینہ لگے کس طرح اس کنارے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books