تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "abiir"
انتہائی متعلقہ نتائج "abiir"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "abiir"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
abiir
अबीर اَبِیْر
زعفران کی آمیزش سے تیار کردہ خوشبو دارلال سفوف جو ابرک کے بُرادے اور سنگھاڑے کے آٹے وغیرہ میں لالی اور خوشبوئیں (صندل وغیرہ) ملا کر بنایا جاتا ہے، عموماً ہولی کے تہوار میں ہندو ایک دوسرے پر چھڑکتے اور چہرے پر ملتے ہیں، اب زیادہ تر اراروٹ اور انگریزی بکنیوں سے تیار کیا جاتا ہے
سنسکرت
مزید نتائج "abiir"
نظم
مزدور عورتیں
تو اور عطر و عنبر و مشک و عبیر و عود
مزدور کے بھی خون کی آتی ہے اس میں بو
جاں نثار اختر
شعر
شاہ رخ عبیر
نظم
ہولی
سونے کی تھالیوں میں رکھ کر عبیر و ابرک
بھر موٹھیاں میں پھینکے کر کے پکار ہولی














