aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "adle-kaa-badlaa"
لے کے دل الزام دیتے ہو غنیمت ہے یہیمال کا مول آ گیا ادلے کا بدلا ہو گیا
کمپیوٹر کا ہے یہ دوراب جینے کا بدلا طور
تواپنی ہار کا بدلہ لینے
جو اپنی محنت کا بدلہ مانگیںجو آجروں سے زباں لڑائیں
خود وفا کیا وفا کا بدلہ کیالطف احسان تھا اگر کرتے
سبھی حق فیصلے کے منتظر ہیںکسی نے خون کا بدلہ لیا نئیں
اور ان کے حق میں لڑتی ہےتب راشٹر ان کا بدلا ہے
رخ ترے سوچنے کا بدلا کیوںتو مرا نام سن کے چونکا کیوں
رویہ آپ کا بدلا ہے جب سےہماری جان اس دن سے خفا ہے
برانڈ سگریٹ کا بدلہ نہیںسیخ پر جل گئے میرے حصے کے سارے کباب
جو میں نے سوچ کا بدلا ہے زاویہ نایابؔہر ایک چیز نظر قاعدے سے آئی ہے
رنگ بالکل ہے ملک کا بدلاسارا پانی ہے چاہ کا گدلا
میں بدلتے ہوئے حالات پہ اکثر رویادیکھ کر شہر کا بدلا ہوا منظر رویا
غزلوں کی کائنات کا بدلا ہوا ہے ڈھنگاللہ جانے کس گھڑی بیدار ہو ملنگ
ہر اک آنسو کا بدلا ہو سکتا ہےیہ موتی انگارے بھی بن سکتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books