aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "alfaaz"
عرفان صدیقی
1939 - 2004
شاعر
عرفان ستار
born.1968
عرفان جعفری
خالد عرفان
born.1958
شوکت پردیسی
1924 - 1995
عین عرفان
born.1984
راکیش الفت
born.1961
عرفان عابد
born.1993
سیف عرفان
عرفان احمد میر
born.1977
احمد عرفان
born.1979
عرفان طارق خان
born.1991
عرفان غازی
born.1998
عرفان حبیب
born.1931
مصنف
غالب عرفان
born.1938
صداؤں کو الفاظ ملنے نہ پائیںنہ بادل گھریں گے نہ برسات ہوگی
وہ کریں بھی تو کن الفاظ میں تیرا شکوہجن کو تیری نگہ لطف نے برباد کیا
کوئی صفحہ پلٹتا ہوں تو اک سسکی نکلتی ہےکئی لفظوں کے معنی گر پڑے ہیںبنا پتوں کے سوکھے ٹنڈ لگتے ہیں وہ سب الفاظجن پر اب کوئی معنی نہیں اگتےبہت سی اصطلاحیں ہیں
اگر پلک پہ ہے موتی تو یہ نہیں کافیہنر بھی چاہئے الفاظ میں پرونے کا
ابھی کچھ ان کہے الفاظ بھی ہیں کنج مژگاں میںاگر تم اس طرف آؤ صبا رفتار ہو جانا
اہم ترین جدید شاعروں میں شامل، اپنے نوکلاسیکی لہجے کے لیے معروف
الجھن شاعری
अलफ़ाज़اَلْفاظ
عربی
بامعنی آوازیں جو بولی اور لکھی جائیں، جو کچھ آدمی کی زبان سے نکلے، متعدد لفظ، کلمات، شبد، بات، سخن
आवाज़آواز
فارسی
مدھم آواز، دھیمی آواز
अल्लाहاللہ
معبود، خدائے تعالیٰ کا اسمِ ذات، اسمائے صفاتی کے مقابل
अंदाज़اَنْداز
طور، طریقہ، طرز، ڈھنگ
صحت الفاظ
سید بدر الحسن
زبان
الفاظ قرآنی کی تفہیم
مولانا ابوالاعلیٰ مودودی
اسلامیات
الفاظ، تلفظ اور عروضی اوزان
ڈاکٹر اعظم
علم عروض / عروض
الفاظ کا مزاج
مولوی غلام ربانی
الفاظ
ژاں پال سارتر
خودنوشت
سید بدرالحسن
ترکی اور اردو زبان کے مشترک الفاظ
اصغر حمید
لغات و فرہنگ
آسان اردو کی فہرست الفاظ
سیکھنے کے وسائل/ قواعد
شمارہ نمبر۔001,006
احمد سعید خاں
Jan, Dec 1984الفاظ، علی گڑھ
نوادر الالفاظ
خاں آرزو سراج الدین علی
سرگزشت الفاظ
احمد دین
لفظیات
خالد حسن قادری
الفاظ کا طلسم
زبان و ادب
تحقیقات الفاظ اردو
سید سلیمان ندوی
لسانیات
اردو میں یورپی الفاظ کا لسانیاتی مطالعہ
محمد بن عمر
راستہ روکے کھڑی ہے یہی الجھن کب سےکوئی پوچھے تو کہیں کیا کہ کدھر جاتے ہیں
ہم نے الفاظ کو آئنہ کر دیاچھپنے والے غزل میں چمک جائیں گے
یہ کیسا عشق ہے اردو زباں کا،مزا گھلتا ہے لفظوں کا زباں پرکہ جیسے پان میں مہنگا قمام گھلتا ہےیہ کیسا عشق ہے اردو زباں کا۔۔۔۔نشہ آتا ہے اردو بولنے میںگلوری کی طرح ہیں منہ لگی سب اصطلاحیںلطف دیتی ہے، حلق چھوتی ہے اردو تو، حلق سے جیسے مے کا گھونٹ اترتا ہےبڑی ارسٹوکریسی ہے زباں میںفقیری میں نوابی کا مزا دیتی ہے اردواگرچہ معنی کم ہوتے ہے اردو میںالفاظ کی افراط ہوتی ہےمگر پھر بھی، بلند آواز پڑھیے تو بہت ہی معتبر لگتی ہیں باتیںکہیں کچھ دور سے کانوں میں پڑتی ہے اگر اردوتو لگتا ہے کہ دن جاڑوں کے ہیں کھڑکی کھلی ہے، دھوپ اندر آ رہی ہےعجب ہے یہ زباں، اردوکبھی کہیں سفر کرتے اگر کوئی مسافر شعر پڑھ دے میرؔ، غالبؔ کاوہ چاہے اجنبی ہو، یہی لگتا ہے وہ میرے وطن کا ہےبڑی شائستہ لہجے میں کسی سے اردو سن کرکیا نہیں لگتا کہ ایک تہذیب کی آواز ہے, اردو
کتابیں بھی بالکل میری طرح ہیںالفاظ سے بھرپور مگر خاموش
گونجتے رہتے ہیں الفاظ مرے کانوں میںتو تو آرام سے کہہ دیتا ہے اللہ حافظ
وہ جو شعروں میں ہے اک شے پس الفاظ ندیمؔاس کا الفاظ میں اظہار نہیں ہو سکتا
چند الفاظ کے موتی ہیں مرے دامن میںہے مگر تیری محبت کا تقاضا کچھ اور
الفاظ کہاں سے لاؤں چھالے کی ٹپک کو سمجھاؤںاظہار محبت کرتے ہو احساس محبت کیا جانو
الفاظ پرکھتا رہتا ہےآواز ہماری تول کبھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books