aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "amal-e-hub"
قائل بہ دل ہوں تب عمل حب کا میں کہ جباس شوخ سے بہ جد و کد عاملاں ملوں
وصال و ہجر کے قصے کسے سناؤں املؔہے کوئی جو مرے زخموں کا چارہ کار کرے
شمع کا اپنے فتیلہ نہیں کس رات جلاعمل حب کی بہت ہم نے بھی دعوت دی ہے
عشق کامل میں تو حاجت عمل حب کی نہیںقیس معشوق بنا ہو گئی لیلا عاشق
وہ دل کو دیکھتا ہے نہ اعمال ظاہریلیلیٰ کے خواست گار کو محمل سے کیا غرض
हूर-ए-जमाल حُور جَمال
جس کا چہرہ حور کے جیسا ہو یعنی بہت حسین عورت
عربی
'अमल-ए-हुब عَمَلِ حُب
کسی کو مسخر کرنے یا اپنا بنانے کے لیے دعا جادو منتر وغیرہ
जान-ओ-माल को दु'आ देता हूँ جان و مال کو دُعا دیتا ہُوں
بزرگ کو مزاج پرسی پر جواب دیتے ہیں.
تنقیح حقوق نسواں
مولوی محمد عبد الغنی
حقوق انسانی کا اسلامی منشور
اختر امام عادل قاسمی
اسلامیات
مولوی سید عبدالغنی عظیم آبادی
ہمارے فکر و عمل پر جمود طاری ہےبہ طرز شور قیامت شباب آئے گا
پارسا ہمراہ لے جائیں گے پندار عملہم تو اپنے ساتھ ان کی خاک پا لے جائیں گے
اگرچہ طرز عمل اس کا ناگوار بھی تھامگر وہ میرے تصور کا شاہکار بھی تھا
بے عمل لوگوں سے جب پوچھو تو کہتے ہیں کی شانؔہم ازل سے قسمت ناکام لے کر آئے ہیں
چراغ راہ میں اس کے عمل سے جلنے لگےلو آج صبح شب انتظار آ ہی گئی
محرومیٔ حیات کا حل ڈھونڈتے رہےیعنی ادائے حسن عمل ڈھونڈتے رہے
پرویںؔ جلاؤ شمع عمل گور کے لئےسورج کا نور چاند کے وہاں چاندنی نہیں
خیال پرسش اعمال کا نہیں ہے انہیںجو زیر دستوں کو زیر عتاب رکھتے ہیں
دنیا جسے کہتے ہیں میاں جائے عمل ہےباتوں سے کہیں بنتی ہے تقدیر کسی کی
جمال یار سے روشن ہوئی مری دنیاوہ چمکی دل میں کرن ماہتاب سے پہلے
میں مست بادۂ حب علی ہوں اے انجمؔکبھی بہک نہ سکے جو وہ بادہ خوار ہوں میں
نقش حب چال سے نکل ہے مری اس خاطرمیں پری زادوں کی تسخیر کیے جاتا ہوں
بیزار ہیں جو جذبہ سےوہ لوگ کسی سے بھی محبت نہیں کرتے
ایمان و حب آل نبی ساتھ ہے فداؔبے زاد و راحلہ یہ عدم کا سفر نہیں
کہاں کا جذبۂ حب وطن کہاں کا خلوصبس اقتدار کا چکر ہے کیا کیا جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books