تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "amaltaas"
انتہائی متعلقہ نتائج "amaltaas"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
amaltaas
अमलतास اَمَلْتاس
جوز کے درخت کی طرح کا ایک لمبی کالی پھلی والا درخت جس کے پتے متوسط اور نوکدار پھول گچھے دار اور پیلے ہوتے ہیں, اس کے پھل جلاب کی بیماری میں کام آتے ہیں
سنسکرت
مزید نتائج "amaltaas"
نظم
جادو کے پٹارے سا وقت
میرے کمرے کی دیواروں پر اکثر کھلا جاتا ہے
گل موہر اور املتاس کے سندر پھول
ہری اوم
نظم
زبانوں کا بوسہ
یہ بھیگا ہوا گرم و تاریک بوسہ
اماوس کی کالی برستی ہوئی رات جیسے امڈتی چلی آ رہی ہے
فہمیدہ ریاض
نظم
ایک تھی عورت
کوئی سرد چشمہ ابلتا ہوا اور مچلتا ہوا یاد آئے
جو ہو دیکھنے میں ٹپکتی ہوئی چند بوندیں
میراجی
نظم
نظم
کون بھولے اماوس کی راتوں سی زلفوں کی رعنائیاں
کون دل سے حیا دار آنکھوں کی یادیں مٹا دے

