aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "an-ban"
مرا وجود شہر شہر ہو گیاکہیں کہیں نشان 'بن' کے رہ گئے
کاگ اڑ اڑ کے یہ بوتل کے صدا دیتے ہیںنشہ بندی کی سنا ہے کوئی میٹنگ ہے آج
کٹ گئی شب روتے روتے انتظار یار میںآرزو ایک ایک دل کی اشک بن کر بہہ گئی
ایک بی- اے
مصنف
ایف اے بانو
عین با صاحبہ
مدیر
علامہ ناصرالدین البانی
شیخ حسن البنا شہید
معہد امام حسن البنا شہید، بھٹکل
ناشر
ادارہ باب العلوم مزمل منزل، نئی دہلی
احمد بن محمد
1448 - 1517
علی بن عیسی الکحال
مظفر بن محمد الحسنی الشفائی
السرالصالح بن غالب
شمس تبریزی
1185 - 1248
جابر یوسف بن الباقر
ثابت بن قرۃ الحرانی
شمس الدين السخاوی
’’کیا؟ ہری سنگھ کی شادی ہو رہی ہے؟ ارے کسی نے یوں ہی اڑا دی ہوگی۔‘‘ ’’اجی نہ چودھری صاحب، بات سولہو آنہ پکی ہے۔‘‘سندر نے کہا۔...
پھر چاہے تو نہ آنا او آن بان والےجھوٹا ہی وعدہ کر لے سچی زبان والے
ترے وجود کو بس آن بان میں رکھاکوئی بھی عکس نہ سونے مکان میں رکھا
بات ویسے نہیں تھی ان بن کیخیر لب پر تو آ گئی من کی
تیر کس آن بان سے نکلاوہ جو ان کی کمان سے نکلا
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
عشق اور رومان پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
یہ دس ایسی غزلوں کا مجموعہ ہے جنہیں نامور گلوکاروں نے اپنی آواز دی ہے، یہ غزلیں محبت اور عشق کے شدید جذبے سے لبریز ہیں۔ ہماری یہ پیشکش آپ کے لیے خاص ہے۔ یہاں آپ ان غزلوں کو پڑھ سکتے ہیں جنہیں ابھی تک صرف سنتے رہے ہیں۔
आनآن
ادا ، چھب ، کسی عضو کی معشوقانہ حرکت دلکش ، عشوہ ، غمزہ .
आन केآن کے
رک : آن کر .
आन-काآن کا
بڑے بان٘کپن اور وضعداری کا مالک، بہت شان و شوکت رکھنے والا
बात आनाبات آنا
بات کا رکنا یا ٹھہرنا، بات پہنچنا
آن بان
فلمی نغمے
برگ و بار
امن لکھنوی
نامہ بر
نسیمہ تراب الحسن
خطوط
اجماع اور باب اجتہاد
طلسم گوہر بار
زیروبم
فارغ بخاری
ترکیب بند
شبلی نعمانی
الحق مر
ایک باپ کی اولاد
خالد سہیل
ایک بات
عصمت شاہد لطیف
غالب ایک بازدید
یونس اگاسکر
تیر بہدف
عبدالحمید
عادل رشید
ناول
صحبتے با اہل دل
ابوالحسن علی ندوی
حسن البنا شہید کی ڈائری
دیکھیو اظفریؔ کو ٹک اور ہیآن بان اس جوان میں کچھ ہے
میں ہوں ظالم کی آن بان سے خوشورنہ ہے کون آسمان سے خوش
آیا ہے ایک شخص عجب آن بان کانقشہ بدل گیا ہے پرانے مکان کا
پھر چاہو تم جتنی ان بن کر لینالیکن پہلے مجھ کو درپن کر لینا
دیکھا جو ایک شخص عجب آن بان کااک سلسلہ سا رہتا ہے ہر وقت دھیان کا
بصد شکوہ بصد آن بان نکلے گیہمارے ساتھ زمانے کی جان نکلے گی
دکھا کے اپنی حسیں آن بان پل بھر میںوہ دور کر گیا میری تھکان پل بھر میں
خود سے خود کی ان بن ہوں میںاک سلجھی سی الجھن ہوں میں
تمہیں خبر نہیں تھی کیسی آن بان کی دمکٹا کے بیچ لی تم نے تو خاندان کی دم
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books