aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "asam"
امجد اسلام امجد
1944 - 2023
شاعر
عبد الحمید عدم
1909 - 1981
امام بخش ناسخ
1772 - 1838
امیر امام
born.1984
یاسر خان انعام
born.1986
بسمل سعیدی
1901 - 1976
عدم گونڈوی
1947 - 2011
اسعد بدایونی
1958 - 2003
عالم خورشید
born.1959
لیاقت علی عاصم
1951 - 2019
مدیر
جہانگیر نایاب
born.1985
سید محمد میر اثر
1735 - 1795
مظہر امام
1928 - 2012
اثر لکھنوی
1885 - 1967
عالم نظامی
چھاؤں مل جائے تو کم دام میں بک جاتی ہےاب تھکن تھوڑے سے آرام میں بک جاتی ہے
یہ آدمی لڑائی کو وتنام میں گیاوہ کوریا گیا کبھی آسام میں گیاوہ تل ابیب و قاہرہ و شام میں گیایہ آدمی ہی متحد اقوام میں گیاپھر آدمی کو امن سکھاتا ہے آدمیبھینسوں کے آگے بین بجاتا ہے آدمی
ہر رات مچاتے پھریں ہیں شوق سے دھومیںیہ مست مئے عشق ہیں کب خوف عسس میں
شعر جیسا بھی ہو اس شہر میں پڑھ سکتے ہوچائے جیسی بھی ہو آسام میں بک جاتی ہے
ہریانہ کشمیر اڑیسہ مہراشٹ پنجابکریں تجھے آدابکرناٹک بنگال آندھرا تمل ناڈو آسامکرتے ہیں پرنامتیرے دروازے پر سر خم کیرل راجستھانمیرے ہندوستان میرے ہندوستان
مرثیہ عربی لفظ "رثا " سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے مرنے والوں پر ماتم کرنا اور ان کی فضیلت بیان کرنا۔ اردو میں، یہ صنف زیادہ تر امام حسین علیہ السلام کی تعریف اور کربلا کے سانحے کے بیان کے لیے مخصوص ہے۔
واقعات کربلا اور شہادت امام حسین کو موضوع بنا کر اردو میں بہت کچھ لکھا گیا ہے۔ کہیں تاریخ کے طور پر، کہیں مرثیہ کی شکل میں، کہیں افسانے اور کہانی کے پیرائے میں اور کہیں تلمیح اور علامت بنا کر۔ غرضیکہ اس حق و باطل کی داستان نے اردو ادب کے دامن کو وسیع کیا ہے۔ اس قسم کی تمام کتابیں ریختہ کے "واقعات کربلا" کلکشن میں موجود ہیں۔ ضرور استفادہ کریں۔
لکھنو کے ممتاز اور رجحان ساز کلاسیکی شاعرمرزا غالب کے ہم عصر
ऐसाईاَیسائی
ایسا ہی (بول چال کا لفظ) ۔
ऐसाاَیسا
سنسکرت
(کسی چیز کی) مثل یا مانند، سا
उसाईاُسائی
اُسانا (ا) (رک) کا عمل یا کیفیت ۔
आ'लमاَعْلَم
عربی
(امامیہ) وہ مجتہد فقہ جو اپنے زمانے کے دوسرے فقیہوں اور مجتہدوں سے علم، عدل اور زہد و تقویٰ میں افضل ہو، سب سے بڑا فقیہ، مجتہد اعظم (یہ ہر دور میں اہل خبرہ کے اجماع یا کثرت رائے شخص ہوتا ہے)
تاریخ اعثم کوفی اردو
خواجہ احمد بن اعثم کوفی
تاریخ
انتظار موسم گل
رضیہ فصیح احمد
ناول
ترجمۂ تاریخ اعثم کوفی
شیخ یوسف قرضاوی
عصام تلمیہ
صیانۃ العوام عن السیات والاثام
مولوی محمد حسین
صحیفہ زرین آسام و بنگال
نامعلوم مصنف
ترجمہ تاریخ اعثم کوفی
عدالآثام معروف بہ احکام الاعضا
ابو سعید محمد یاور حسین
از حرف تابہ حرف
محمد عصام عظیم آبادی
آسام کے مفادات بھارت کے مفادات ہیں
علم عروض اور اردو شاعری
محمد اسلم ضیاء
علم عروض / عروض
ترقی پسند اردو افسانہ اور چند اہم افسانہ نگار
اسلم جمشید پوری
فکشن تنقید
اردو ناول آزادی کے بعد
اسلم آزاد
ناول تنقید
مارکسزم ایک مطالعہ
ظفر امام
تنقید
آسان عروض
ڈاکٹر اعظم
سوتے رہئے دھرتی کی چادر اوڑھےاپنے حق میں راوی نے آرام لکھا
موت برحق تو ہے لیکن اک قرینے کی طرحخود کو میں لے کر گیا سوئے عدم ترتیب سے
باریک ہیں دہن سے ترے وقت خندہ یارکرتے ہیں دید ہستی و سیر عدم بہم
ایک سے ایک شرارت سوجھے ہم کو صبح و شامتو بولو کیا ہوگا انجامکھیل میں اپنی جان پڑی ہو شوخی میں ہو نامتو بولو کیا ہوگا انجامآپا کے بستے میں ہم چپکے سے مٹی بھر دیںابا کی چھتری کو جو ہم توڑ کے چر مر کر دیںایسی باتیں ہم گھر میں کرنے لگ جائیں عامتو بولو کیا ہوگا انجامہم نے دل میں ٹھانی ہو کہ سنیں گے آج کہانیفرمائش رد کر دی جائے اور سو جائیں نانیمرغی کا پر کان میں دے کے سونا کریں حرامتو بولو کیا ہوگا انجامجیوگرفی کا ٹیچر جب آویزاں کر دے نقشہہم سے پھر یہ پوچھا جائے ذرا دکھاؤ شملہجس پر ہم انگلی کو رکھیں لکھا ہو آسامتو بولو کیا ہوگا انجامخربوزوں کے کھیت کے اندر گھس جائیں چپکے سےرکھوالا بھی تاڑ رہا ہو پیچھے سے آ پہنچےاور ہماری گردن اپنے ہاتھوں میں لے تھامتو بولو کیا ہوگا انجامایک سے ایک شرارت سوجھے ہم کو صبح و شامتو بولو کیا ہوگا انجامکھیل میں اپنی جان پڑی ہو شوخی میں ہو نامتو بولو کیا ہوگا انجام
زاہد ہوا اسام ہوا برہمن ہوااس رہ میں رہنما جو بنا راہزن ہوا
اپنی قلم کو رنگ سیاست سے موڑ کرکشمیر پہ اسام پہ گجرات پہ لکھیں
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیاتتیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثباتتیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائےیوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سواراحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
خط ایسا لکھا ہے کہ نگینے سے جڑے ہیںوہ ہاتھ کہ جس نے کوئی زیور نہیں دیکھا
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پران میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہنمژدۂ عشرت انجام نہیں پا سکتازندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books