Imam Bakhsh Nasikh's Photo'

امام بخش ناسخ

1772 - 1838 | لکھنؤ, ہندوستان

لکھنو کے ممتاز اور رجحان ساز کلاسیکی شاعر,مرزا غالب کے ہم عصر

لکھنو کے ممتاز اور رجحان ساز کلاسیکی شاعر,مرزا غالب کے ہم عصر

غزل 42

اشعار 47

زندگی زندہ دلی کا ہے نام

مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں

تیری صورت سے کسی کی نہیں ملتی صورت

ہم جہاں میں تری تصویر لیے پھرتے ہیں

سیہ بختی میں کب کوئی کسی کا ساتھ دیتا ہے

کہ تاریکی میں سایہ بھی جدا رہتا ہے انساں سے

  • شیئر کیجیے

ای- کتاب 22

دیوان ناسخ

 

1886

دیوان ناسخ

جلد-001۔ 002

1907

دیوان ناسخ

حصہ۔002

1868

دیوان ناسخ

 

 

دیوان ناسخ

 

1997

دیوان ناسخ

حصہ۔002

1893

دیوان ناسخ

 

1997

دیوان ناسخ

 

1872

دیوان ناسخ

جلد ۔002

 

دیوان ناسخ

 

1872

تصویری شاعری 3

 

آڈیو 5

چین دنیا میں زمیں سے تا_فلک دم بھر نہیں

زور ہے گرمئ_بازار ترے کوچے میں

سب ہمارے لیے زنجیر لیے پھرتے ہیں

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

شعرا متعلقہ

  • امداد علی بحر امداد علی بحر شاگرد
  • راسخ عظیم آبادی راسخ عظیم آبادی ہم عصر
  • ماہ لقا چندا ماہ لقا چندا ہم عصر
  • حیدر علی آتش حیدر علی آتش ہم عصر

شعرا کے مزید "لکھنؤ"

  • مرزا آسمان جاہ انجم مرزا آسمان جاہ انجم
  • عشق اورنگ آبادی عشق اورنگ آبادی
  • عنبر بہرائچی عنبر بہرائچی
  • منور خان غافل منور خان غافل
  • مفتی صدرالدین آزردہ مفتی صدرالدین آزردہ
  • اشرف علی فغاں اشرف علی فغاں
  • مصطفی خاں یکرنگ مصطفی خاں یکرنگ
  • بہادر شاہ ظفر بہادر شاہ ظفر
  • عبدالرحمان احسان دہلوی عبدالرحمان احسان دہلوی
  • ماہ لقا چندا ماہ لقا چندا