noImage

ولی اللہ محب

- 1792 | لکھنؤ, ہندوستان

غزل 48

اشعار 67

ہے مرے پہلو میں اور مجھ کو نظر آتا نہیں

اس پری کا سحر یارو کچھ کہا جاتا نہیں

  • شیئر کیجیے

ساقی ہمیں قسم ہے تری چشم مست کی

تجھ بن جو خواب میں بھی پئیں مے حرام ہو

  • شیئر کیجیے

دونوں تیری جستجو میں پھرتے ہیں در در تباہ

دیر ہندو چھوڑ کر کعبہ مسلماں چھوڑ کر

  • شیئر کیجیے

کتاب 1

دیوان ولی اللہ محب

 

1999

 

متعلقہ شعرا

  • میر تقی میر میر تقی میر ہم عصر
  • محمد رفیع سودا محمد رفیع سودا ہم عصر

"لکھنؤ" کے مزید شعرا

  • مصحفی غلام ہمدانی مصحفی غلام ہمدانی
  • جرأت قلندر بخش جرأت قلندر بخش
  • میر حسن میر حسن
  • حیدر علی آتش حیدر علی آتش
  • امداد علی بحر امداد علی بحر
  • عرفان صدیقی عرفان صدیقی
  • ارشد علی خان قلق ارشد علی خان قلق
  • میر انیس میر انیس
  • خواجہ محمد وزیر خواجہ محمد وزیر
  • اسرار الحق مجاز اسرار الحق مجاز