aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ataa.o.n"
ریچرڈ میکسول ایٹن
مصنف
رنج و غم ہوں کہ حسرت و ارماںمطمئن ہوں تری عطاؤں سے
ہے یہ تکیہ تری عطاؤں پروہی اصرار ہے خطاؤں پر
خطا ڈھونڈتا ہوں عطاؤں کے قابلعطا چاہتے ہیں خطا چاہتا ہوں
یہ ترا ہجر عطا درد عطا کرب عطااب عطاؔ کیسے جیے تیری عطاؤں کے بغیر
اس بار تیرے کام نہیں آ سکا نہ میںمیری گزشتہ ساری عطاؤں پہ خاک ڈال
अताओंعطاؤں
gifts, considerations, concessions
उपहारों, पुरस्कारों
आतींآتیں
come,
आतोंآتوں
those coming
अताएँعطائیں
gifts;favours;endowments
ٹوٹی ہوئی انیٹیں
اسعد گیلانی
افسانہ
اٺون گهر
صوفیز آف بیجاپور
تاریخ تصوف
محو ہے حسن کی اداؤں میںعشق رہتا ہے کن ہواؤں میں
دین و معاشیات و سیاست کے پیشواذہنوں میں تیرگی تو اداؤں میں روشنی
ہم تیری عطاؤں کا شکوہ بھی نہیں کرتےجس حال میں تو رکھے اس حال میں ہم خوش ہیں
زمانے بھر کی عطاؤں میں صرف اس کا کرمکرم بھی ایسا کہ جس کا نہیں جواب کوئی
بے نیازیوں میں ہے حال یہ عطاؤں کابٹ رہا ہے چیلوں میں رزق فاختاؤں کا
زمیں پہ ختم ہوا سلسلہ عطاؤں کاسفر شروع ہے اول سے آخری کی طرف
ہیں عطاؤں کے سلاسل اور ہمقید زنداں ہے دیا کے نام پر
تری عطاؤں کو جو بے حساب ہیں یاربزمانے آتے ہیں جاتے ہیں
تھے ہمیں ایک ترے معرکہ آراؤں میںخشکیوں میں کبھی لڑتے کبھی دریاؤں میں
ایسے ہنس ہنس کے نہ دیکھا کرو سب کی جانبلوگ ایسی ہی اداؤں پہ فدا ہوتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books