تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ayaa.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "ayaa.n"
نظم
جواب شکوہ
منفعت ایک ہے اس قوم کا نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبی دین بھی ایمان بھی ایک
علامہ اقبال
نظم
درخت زرد
اماں زریونؔ ہے زریونؔ وہ معجون کیوں ہوتا
ہیں معجونیں مفید ''ارواح'' کو معجون یوں ہوتا
جون ایلیا
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "ayaa.n"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "ayaa.n"
نظم
نوجوان خاتون سے
عیاں ہیں دشمنوں کے خنجروں پر خون کے دھبے
انہیں تو رنگ عارض سے ملا لیتی تو اچھا تھا
اسرار الحق مجاز
غزل
عیاں کر دی ہر اک پر ہم نے اپنی داستان دل
یہ کس کس سے چھپانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے
صبا اکبرآبادی
نظم
والدہ مرحومہ کی یاد میں
آنکھ پر ہوتا ہے جب یہ سر مجبوری عیاں
خشک ہو جاتا ہے دل میں اشک کا سیل رواں
علامہ اقبال
غزل
نہ کسی پہ زخم عیاں کوئی نہ کسی کو فکر رفو کی ہے
نہ کرم ہے ہم پہ حبیب کا نہ نگاہ ہم پہ عدو کی ہے
فیض احمد فیض
نظم
محبت
ہوئی جنبش عیاں ذروں نے لطف خواب کو چھوڑا
گلے ملنے لگے اٹھ اٹھ کے اپنے اپنے ہم دم سے












