aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "az-sar-e-nau"
بزم ساز و ادب، دہلی
ناشر
ادارئہ ساز ادب، حیدرآباد
سعد اے دلوی
سوز و ساز پریس
ساز سعید
مصنف
صدر عالم ندوی
مدیر
غالب جشن صدسالہ کمیٹی، ورانسی
صدر عالم صاحب
صدر محکمہ معتمدی
صدر انجمن اسلامیہ، حیدرآباد
بزم ساز ادب نرمل، حیدرآباد
صدر عالم گوہر
born.1961
سرائے اردو پبلی کیشنز، پاکستان
مکتبۂ نو، کولکاتہ
نیشنل کمیٹی برائے سات سو سالہ تقریبات امیر خسرو
اور ہو سکے تو ڈی این اے سےان کی از سر نو تشکیل کریں
از سر نو فکر کا آغاز کرنا چاہیئےبے پر و بال سہی پرواز کرنا چاہیئے
تجھے چھو کر بہار آئی تھیکنج غم میں برسا تھا
کام کیا کیجئے آغاز وہاں از سر نواز سر نو بھی نہ رہ پائے جہاں از سر نو
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
عشق اور رومان پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
نون میم راشد کا شمار اردو کےان ممتاز نظم گو شعرا میں ہوتا ہے، جنہوں نے اپنے خوبصورت اور آرائشی اسلوب سے اس صنف کی صحیح معنوں میں ایک پہچان دی ہے۔ اس مجموعہ میں ان کی منتخب نظموں کے ساتھ ساتھ ان نظموں کی ڈرامائی ریکارڈنگز بھی شامل ہیں، تاکہ آپ ان نظموں کو سن کر بھی لطف اٹھا سکیں
सर-ए-नौسَرِ نَو
فارسی
anew, afresh, new start, re-starting
साल-ए-नौسالِ نَو
نیا سال، آئںدہ سال
'अस्र-ए-नौعَصْرِ نَو
نیا زمانہ، دورِ جدید
अज़-सर-ए-नौاَز سَرِ نَو
نئے سرے سے، دوبارہ، پھر سے
از سر نو
اسد اریب
تنقید
ہندوستان میں تعلیم کی ازسرنو تنظیم
ڈاکٹر ذاکر حسین
ہندوستان میں تعلیم کی از سر نو تنظیم
تعلیم
بین الاقوامی تعلقات کو از سر نو تشکیل دینے اور انسان دوستانہ بنانے کی ضرورت
وادم زگلادن
رپورٹ جشن سال نو
غلام محمد خاں
ساز نو
رضوی خیرآبادی
شاعری
فضائے شہر دل
بچوں میں جرائم پسندی
نامعلوم مصنف
حرف سر دار
حبیب جالب
انتخاب مضامین سر سید
نا معلوم ایڈیٹر
دبدبہ سرغیب
سید شیدا علی
وقائع سیرو سیاحت ڈاکٹر برنیر
سید محمد حسین
سدباب ذریعہ
ادامۃ السکر باقامۃ الصبر والشکر
میں جاگتے میں کہیں بن رہا ہوں از سر نووہ اپنے خواب میں تشکیل کر رہا ہے مجھے
انسانیت کا از سر نو حق ادا کریںپھر باب انقلاب وطن آج وا کریں
اٹھ از سر نو دہر کے حالات بدل ڈالتدبیر سے تقدیر کے دن رات بدل ڈال
زمانہ از سر نو یہ گواہی دے رہا ہےازل سے تا ابد سب کچھ فنا ہے
از سر نو بالیدہ کر کےادھورے سایوں کے غول
بزم میں تیری ہم چلے آئےاز سر نو فریب کھانے کو
شام پھیلی تو کھلا از سر نومیرا سایہ مرا پیکر نکلا
وفا قیمت نہیں جو لوٹ آئےتم اپنا از سر نو جائزہ لو
ہر کہنہ یقیں کو از سر نواک تازہ گمان دے رہا ہوں
سنا دے زمانے کو تو از سر نواخوت کا اسلامی پیغام ساقی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books