تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ba-gil"
انتہائی متعلقہ نتائج "ba-gil"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
wheel-back
wheel-back wheel-back
(کرسی کی بابت) پہیّا پشت، جس کی پشت پہیے جیسی ہو ۔.
charaaG kaa gul
चराग़ का गुल چَراغ کا گُل
چراغ کی چنگاری چراغ کی بتی کا جلا ہوا یا جلتا ہوا سرا
فارسی
مزید نتائج "ba-gil"
غزل
گر اس نکتے کو کچھ سمجھا تو سرو پا بہ گل سمجھا
کہ باغ دہر میں آزاد بھی مجبور ہوتے ہیں
فیض جھنجھانوی
نظم
یاران نجد
پستی میں پا بہ گل ہے عمر رواں کا دریا
پھر اونچی وادیوں کے منظر اسے دکھا دے
خوشی محمد ناظر
نظم
بیوہ کی فریاد
وہ آرزو ہے کون سی جو آج پا بہ گل نہیں
ہے نام دل کا دل مگر جو سچ کہوں تو دل نہیں
عرش ملسیانی
غزل
کہا جو قمری سے میں نے اک دن یہاں کے آزاد پا بہ گل ہیں
تو غنچے کہنے لگے ہمارے چمن کا یہ رازدار ہوگا