aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-qadr-e-umr"
یہ بے چینی ہمیشہ سے مری فطرت ہے لیکنبقدر عمر اس میں کچھ اضافہ ہو گیا ہے
رسوا بقدر ذوق تمنا نہیں ہوں میںاپنے عروج پر ابھی پہونچا نہیں ہوں میں
بقدر جوش جنوں تار تار بھی نہ کیاوہ پیرہن جسے نذر بہار بھی نہ کیا
بہ قدر پیمانۂ تخیل سرور ہر دل میں ہے خودی کااگر نہ ہو یہ فریب پیہم تو دم نکل جائے آدمی کا
بقدر پیمانۂ تخیل سرور ہر دل میں ہے خودی کااگر نہ ہو یہ فریب پیہم تو دم نکل جائے آدمی کا
بیگم اختر کی گائی ہوئیں ١٠ مشهور غزلیں
دوستی کا جذبہ ایک بہت پاک اور شفاف جذبہ ہے ۔ اس سے انسانوں کے درمیان ایک دوسرے کو جاننے ، سمجھنے اور ایک دوسرے کیلئے جینے کی راہیں ہموار ہوتی ہیں ۔ شاعروں نے اس اہم انسانی جذبے اور رشتے کو بہت پھیلاؤ کے ساتھ موضوع بنایا ہے ۔ دوستی پر کی جانے والی اس شاعری کے اور بھی کئی ڈائمینشن ہیں ۔ دوستی کب اور کن صورتوں میں دشمنی سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتی ہے ؟ ہم سب اگرچہ اپنی عام زندگی میں ان حالتوں سے گزرتے ہیں لیکن شعوری طور پر نہ انہیں جان پاتے ہیں اور نہ سمجھ پاتے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور ان انجانی صورتوں سے واقفیت حاصل کیجئے ۔
انسان کائنات کی تخلیق کا سبب ہی نہیں بلکہ شاعری موسیقی اور دیگر فنون لطیفہ کے مرکز میں بھی انسان ہی موجود ہے۔ اردو شاعری خاص طور سے غزل کے اشعار میں انسان اپنی تمام نزاکتوں، نفاستوں اور خباثتوں کے ساتھ جلوہ گر ہے۔ ہر چند کہ یہ مخلوق ایک معمہ سے کم نہیں لیکن ہم یہاں انسان یا آدمی کے موضوع پر بیس بے حد مقبول اشعار آپ کی خدمت میں پیش کرنے کی جسارت کر رہے ہیں۔
ब-क़द्र-ए-उम्रبقدر عمر
the height of age
ایاز قدر خود بشناس
مولوی محمد شمس الدین
نظم و نسق عامہ
حبیب قادر
اصول نظم و نسق عامہ
رشید احمد صدیقی : شخصیت اور ادبی قدر و قیمت
ابوالکلام قاسمی
مقالات/مضامین
قصر علم
شوکت علی خان
اشاریہ
قصص الحمرا
واشنگٹن ارونگ
افسانہ / کہانی
باز آؤ اور زندہ رہو
محمد حنیف رامے
زبان و ادب
اساس کار و بار
ایس۔ آر۔ طرزی
دیگر
داستان امیر حمزہ با تصویر
نامعلوم مصنف
داستان
کار دعوت کی دشواریاں اور مسائل
الاستاذ فتحی یکن
اسلامیات
ہمارے اعمال اور ان کی قدر و قیمت
سید محمود علی
دین محمدی اور کارلائل کا جذبہ عقیدت
شاہ محمد عمیر
قہر ربانی برفتنہ شیطانی
محمد احمد رضا قادری دیناجپوری
ابر گہر بار
مرزا غالب
نعت
ادبی اور لسانی تحقیق
عبدالستار دلوی
تحقیق کے طریقہ کار
بہ قدر حسرت دل ظلم بھی ڈھانا نہیں آتاوہ کیا تسکین دیں گے جن کو تڑپانا نہیں آتا
بقدر ذوق سجود آستاں نہیں ملتازمیں ملے تو ملے آسماں نہیں ملتا
بقدر فکر یکتائی ملی ہےبھری محفل میں تنہائی ملی ہے
بقدر شوق اقرار وفا کیاہمارے شوق کی ہے انتہا کیا
بقدر ظرف محبت کا کاروبار چلےمزہ تو جب ہے کہ ہر لمحہ ذکر یار چلے
بقدر فکر سجھائے ہوئے اسی کے ہیںیہ سارے لفظ بتائے ہوئے اسی کے ہیں
بقدر شوق مزا اضطراب کا نہ ملاکہ دل کو درد ملا بھی تو لا دوا نہ ملا
بقدر ظرف سب نے اپنے اعتبار چن لیےخرد نے پھول لے لیے جنوں نے خار چن لیے
بقدر ذوق میرے اشک غم کی ترجمانی ہےکوئی کہتا ہے موتی ہے کوئی کہتا ہے پانی ہے
بہ قدر حوصلہ کوئی کہیں کوئی کہیں تک ہےسفر میں راہ و منزل کا تعین بھی یہیں تک ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books