تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baa-muravvat"
انتہائی متعلقہ نتائج "baa-muravvat"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
baa-muravvat
बा-मुरव्वत با مُرَوَّت
ملنسار، خوش اخلاق مروت اور لحاظ کرنے والا، سخی، فیاض
عربی, فارسی
muravvat kaa maaraa
मुरव्वत का मारा مُرَوَّت کا مارا
بہت لحاظ کرنے والا ، انسانیت سے پیش آنے والا ، خلیق ، کشادہ دل ، لحاظ کی وجہ سے خود پریشان ہونا یا تکلیف اُٹھانے والا ۔
bad-muravvat
बद-मुरव्वत بَد مُرَوَّت
ہے مروت جس میں انسانیت نہ ہو ، جس کی آنکھ میں پاس و لحاظ اور شرم نہ ہو.
musaavaat kaa darja
मुसावात का दर्जा مُساوات کا دَرجَہ
(جبر و مقابلہ) وہ درجہ جو مساوات کے مجہول عدد کی قوت پر منحصر ہو ، اگر مجہول عدد کا قوت نما دو ہو تو وہ درجہ دوم کی مساوات ہو گی اور اگر تین تو درجہ سوم کی مساوات