aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baad-e-nasiim"
چل پڑی اٹھکھیلیاں کرتی ہوئی باد نسیماک کلی غنچہ بنی غنچہ چٹک کر گل بنا
ہم کہاں یارو کہاں وہ موجۂ باد نسیموقت کی پہنائیاں حائل دلوں کے درمیاں
اٹھائے منت صرصر کہ ناز باد نسیمہر ایک حال میں صحرا شکار ہے تنہا
راست کہتا ہوں یہ میں ناسخؔ و سوداؔ و نسیمؔاپنے انداز میں بے مثل ہیں استاد ہیں سب
مگرگزرا ہوا لمحہ باد نسیم کا اک جھونکا
बाद-ए-नसीमباد نسیم
عربی, فارسی
morning breeze
नसीम-ए-बाद-ए-बहारीنَسِیمِ بادِ بَہاری
وہ سبک رفتار ہوا جو بہار کے موسم میں چلتی ہے ، موسم بہار کی ہوا ۔
جدید اور ما بعد جدید تنقید
ناصر عباس نیر
تنقید
مثنوی گلزار نسیم با تصویر
پنڈت دیا شنکر نسیم لکھنوی
تنبیہ زبان دراز بجواب افشائے راز
سید ناصر علی اٹاوی
اسلامیات
پروفیسر مرغوب بانہالی بحیثیت اقبال شناس
پیر نثیر احمد
داستان عجم
نصیر حسین خیال عظیم آبادی
شاعری تنقید
صدمے فراق یار کے کیا کم ہیں اے نسیمؔمحشر میں مجھ کو خوف نہیں کچھ حساب کا
سامان عیش گر یہ میسر ہو اے نسیمؔہٹ دھرمی ہے زباں پہ جو شکر خدا نہ ہو
تنہا نہیں گوشۂ قفس بھیجھگڑا ہے ساتھ بال و پر کا
ساکن مسجد کبھی گہ معتکف ہے دیر کاملت و دین نسیمؔ دہلوی رندانہ ہے
بالوں کو اے نسیمؔ رنگو گے خضاب سےسک کو عصا بناؤ گے پشت خمیدہ کا
مانع مطلب ہوئی وہ شرم باہم اے نسیمؔوہ رکے اپنی طرف ہم آپ شرمانے لگے
کس اعتبار میں نفس چند اے نسیمؔشب ہر کے واسطے یہ تماشے ہیں خواب کے
کیا پوچھتے ہو حال نسیمؔ جگر افگاردیکھا جسے خوش وضع وہ دیوانہ ہے اس کا
خاک دیکھا کچھ شبستان جہاں میں او نسیمؔڈھیر پروانوں کا تھا شمع سحر کے سامنے
دیکھا نگاہ غور سے ہم نے جو اے نسیمؔہر شعر اس غزل کا تری انتخاب ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books