تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baargaah-e-ilaahii"
انتہائی متعلقہ نتائج "baargaah-e-ilaahii"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
maqbuul-baargaah-e-ilaahii
मक़्बूल-बारगाह-ए-इलाही مَقبُول بارگاہِ اِلٰہی
خدا کی بارگاہ میں پسند کیا جانے والا ، خدا کا پیارا ۔
muqarrabaan-e-baargaah-e-ilaahii
मुक़र्रबान-ए-बारगाह-ए-इलाही مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی
اﷲ کے مقرب فرشتے ۔
muqarrabiin-e-baargaah-e-ilaahii
मुक़र्रबीन-ए-बारगाह-ए-इलाही مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی
رک : مقربین الٰہی ۔
مزید نتائج "baargaah-e-ilaahii"
غزل
الٰہی درد غم کی سرزمیں کا حال کیا ہوتا
محبت گر ہماری چشم تر سے مینہ نہ برساتی
مظہر مرزا جان جاناں
غزل
عدمؔ خرابات کی سحر ہے کہ بارگاہ رموز ہستی
ادھر بھی سورج نکل رہا ہے ادھر بھی سورج نکل رہا ہے
عبد الحمید عدم
نظم
دلی سے واپسی
معبد حسن و محبت بارگاہ سوز و ساز
تیرے بت خانے حسیں تیرے کلیسا دل نواز