aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baarisho.n"
مشتاق مسرور باریچو
مدیر
دھوپ نکلی ہے بارشوں کے بعدوہ ابھی رو کے مسکرائے ہیں
آ گیا میرے مکاں تک اور آ کر رہ گیابارشوں کے بعد دریا دیکھنے کی چیز تھی
کون صحراؤں کی پیاس ہے ان مکانوں کی بنیاد میںبارشوں سے اگر بچ بھی جائیں تو دریا نہیں چھوڑتا
بہت سی خواہشیں سو بارشوں میں بھیگی ہیںمیں کس طرح سے کہوں عمر بھر اسی کا رہا
جو بارشوں سے قبل اپنا رزق گھر میں بھر چکاوہ شہر مور سے نہ تھا پہ دوربیں بلا کا تھا
بارش کا لطف یا تو آپ بھیگ کر لیتے ہوں گے یا بالکنی میں بیٹھ کر گرتی ہوئی بوندوں اور چمک دار آسمان کو دیکھ کر، لیکن کیا آپ نے ایسی شاعری پڑھی ہے جو صرف برسات ہی نہیں بلکہ بے موسم بھی برسات کا مزہ دیتی ہو ؟ ۔ یہاں ہم آپ کے لئے ایسی ہی شاعری پیش کر رہے ہیں جو برسات کے خوبصورت موسم کو موضوع بناتی ہے ۔ اس برساتی موسم میں اگر آپ یہ شاعری پڑھیں گے تو شاید کچھ ایسا ہو، جو یادگار ہوجائے۔
پہلی بارش
ناصر کاظمی
غزل
باتوں کی بارش میں بھیگتی لڑکی
مظہر الاسلام
افسانہ
پیلی بارش
خولیو لیامازاریس
ناول
بارش کی آواز
امجد اسلام امجد
مجموعہ
بارش سنگ
جیلانی بانو
تاریخی
بارش
سعود عثمانی
شاعری
بالشتوں کی دنیا
جوناتھن سوئفٹ
سفر نامہ
بارش، بارش
سنجیو جیسوال سنجے
پرتھم بکس
برسوں بعد
حسیب سوز
بارش کا آخری قطرہ
رضیہ فصیح احمد
کہانیاں/ افسانے
ایک ذرا سی بارش
پرکاش فکری
بارش میں شریک
عطا تراب
بارش رحمت
سلمان احمد
نعت
لمبی بارش
بلراج کومل
انتخاب
بارشوں کے چہرے پر آنسوؤں سے لکھنا ہےکچھ نہ کوئی پڑھ پائے ایسی روشنائی دی
کن مٹھیوں نے بیج بکھیرے زمین پرکن بارشوں نے اس کو تماشا بنا دیا
ریت کے گھر تو بہہ گئے لیکنبارشوں کا خلوص جاری ہے
عجیب منظر ہے بارشوں کا مکان پانی میں بہہ رہا ہےفلک زمیں کی حدود میں ہے نشان پانی میں بہہ رہا ہے
ہم نہیں اب بارشوں کے منتظراب ہمیں صحرا کی عادت ہو گئی
بارشوں میں وہ دھنک ایسی نکلتی اب کےجس سے موسم میں وہی رنگ سہانے آتے
ابھی تو اور بھی دن بارشوں کے آنے تھےکرشمے سارے اسے آج ہی دکھانے تھے
دل بجھا بجھا ہو تو کیا برا ہے رونے میںبارشوں کے بعد انجم آسماں نکھرتا ہے
کیسا سخت طوفاں تھاکتنی تیز بارش تھی
میں بارشوں میں جدا ہو گئی ہوں اس سے مگریہ میرا دل مری سانسیں امانتیں اس کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books