تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bachan"
انتہائی متعلقہ نتائج "bachan"
نظم
مہادیو جی کا بیاہ
بول بچن آنند کے، پریم، پیت اور چاہ
سن لو یارو، دھیان دھر، مہادیو کا بیاہ
نظیر اکبرآبادی
نظم
شری کرشن
خود بچن دے کے جراؔ سندھ سے رن میں بھاگے
رہے بد گوئی ششپال پہ خاموش کہیں
چندر بھان کیفی دہلوی
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bachan"
نظم
بیوہ کی فریاد
وہ پریم سے بھرے بچن کہ جن سے کان آشنا
وہ مست آنکھ مد بھری کہ جس سے جان آشنا
عرش ملسیانی
غزل
وو شکریں لب نے گوش دل سیں تمام سن کر یوں ریختہ کوں
کہا وو میٹھے بچن سیں مجھ کوں سراجؔ شیریں کلام دستا
سراج اورنگ آبادی
غزل
کوئی فرہاد جیسے بے زباں کو قتل کرتا ہے
یقیںؔ ہم واں اگر ہوتے تو اک دو بچن کرتے

